وینز ویلا اور پرتگال کے درمیان کھلے سمندر میں تنازعہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وینز ویلا اور پرتگال کے درمیان کھلے سمندر میں تنازعہ ARYNewsUrdu

وینز ویلا کی ایک کشتی نے جرمنی کے ایک بحری جہاز کو مبینہ طور پر دانستہ ٹکر مار دی جس کے بعد کشتی ڈوب گئی، واقعے کے بعد وینز ویلا کے صدر نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ آدھی رات کے وقت وینز ویلا کی پٹرولنگ کشتی جہاز کے قریب پہنچی اور جہاز کو وینز ویلا کے ایک جزیرے کی طرف لے جانے کا کہا۔کمپنی کے مطابق جہاز پر 32 افراد کا عملہ موجود تھا جو فائرنگ میں محفوظ رہا، جہاز چونکہ اس سے قبل برفانی مہم جوئیوں کے لیے جاتا رہا ہے لہٰذا ڈھانچہ مضبوط ہونے کی وجہ سے وہ تصادم میں محفوظ رہا، البتہ وینز ویلا کی کشتی کچھ دیر بعد ڈوب گئی۔

وینز ویلا کے صدر نکولس مدورو اس تصادم کے بعد سرحدی حدود میں مداخلت اور دہشت گردی کا الزام لگا چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ایسا ہی ہے کہ 100 کلو کے باکسر نے ایک نو آموز باکسر کو گھسیٹا اور اسے پیٹنے لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ایک گوٹھ کے لوگوں نے کرونا کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیاشہر قائد کے علاقے ملیر کے میر ہزار خان جوکھیو گوٹھ کے باسیوں نے کرونا وائرس کا دل چسپ علاج ڈھونڈ لیا۔ Is ko Kya nam dena he g.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے ایک شخص کی خودسوزی، جوڈیشل انکوائری کا حکم - Pakistan - Dawn News😓😓😓
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ایک شخص کی خود سوزی - ایکسپریس اردوفیصل نامی شخص نے مری پولیس سے انصاف نہ ملنے پر احتجاجاً خود کو آگ لگائی، پولیس حکومت وقت سےگزارش ہےکہ جیسےpia سےپابندی ختم کی ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کھولی جارہی ہےاسی طرح کی احتیاطی تدابیراپنا کر، سوشل ڈسٹانسنگ کی نئی پالیسیز متعارف کروا کر،میڈیاکو لگام ڈال کر، پبلک ٹرانسپورت چلوائیں مارکیٹیں کھلوائیں۔رحم کریں ہم پر پبلک ٹرانسپورٹ اور پرائیویٹ سیکٹر کوبھی 14اپریل سے کھولیں۔ورنہ حالات آپ کےخدشات سےزیادہ خراب ہوں گے۔موسم بدل چکاہے۔پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں۔بس اڈوں اور دفاتر میں ڈسانفیکشن سپرے کو یقینی بنائیں۔ سوشل ڈسٹانسگ اور دیگی احتیاطی تدابیرکی پالیسی وضع کریں۔کچھ نرمی کریں جناب عالی بندہ اشتہاری تھا اور 9 سالہ بچی کے ریپ کا ملزم تھا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں ہےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیاکے زیادہ ترممالک میں کورونا وائرس قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے تاہم دنیا میں کچھ ایسے بھی ممالک ہیں جہاں ابھی تک ایک بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »