ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی گیند بازوں نے ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کو جکڑ کر رکھ دیا۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

کینبرا: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آٹھویں اور ٹورنامنٹ میں پاکستان کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدف دے دیا۔

کینبرا میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈین ٹیم کی کپتان اسٹیفنی ٹیلر نے جیت کر پہلے باری لینے کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی ڈیانا بیگ، ندا ڈار اور ایمن انور نے دو دو جبکہ انعم امین نے ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کل ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گیمیچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: Aajnews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواسی کا رشتہ پوتے سے نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والدین پرمقدمہ - ایکسپریس اردوعدالت نے پولیس کو بوڑھے ماں باپ کے خلاف کسی بھی قسم کی غیر قانونی کارروائی سے روک دیا So sad and so tragic it's all just shameful. قرب قیامت کی سب نشانیان ظاہر ہوتی جارہی ہین !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان کا مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلانجاپان کا مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلان Japan NationalSpaceAgency Mars Mission MartianSystem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پھل، سبزیاں، زیتون کا تیل، مچھلی اور دالوں کا زیادہ استعمال صحت کیلئے مفید قرارلاہور: (ویب ڈیسک) ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے جس کے مطابق ایک مخصوص غذا عمر میں اضافے کے ساتھ صحت کو بہتر رکھنے میں مدد دیتی ہے کیونکہ اس سے معدے میں ایسے بیکٹریا کی افزائش ہوتی ہے جن کو صحت مند بڑھاپے سے جوڑا جاتا ہے جبکہ نقصان دہ ورم کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »