ویرات کوہلی کا بھارتی کرکٹ میں کرپشن کا چشم کشا انکشاف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویرات کوہلی کا بھارتی کرکٹ میں کرپشن کا چشم کشا انکشاف India IndianCricketBoard ViratKohli Bribe Corruption Cricket IndianCaptain BCCI imVkohli ICC ICCMediaComms

مشہور بھارتی فٹبالر سنیل چھیتری کے ساتھ سوشل میڈیا پر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نوجوانی میں مجھے رشوت نہ دینے پر کرکٹ ٹیم کے لیے مسترد کر دیا گیا تھا۔ کوہلی نے کہا کہ ایک شخص نے ٹیم میں شامل ہونے کے لیے میرے والد سے رشوت کا مطالبہ کیا جس پر ان کے والد نے انکار کیا۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق کوہلی کا کہنا تھا کہ میرے والد نے ان کو کہا اگر آپ نے ویرات کو منتخب کرنا

ہے تو یہ میرٹ پر ہوگا، میں اضافی کچھ نہیں دوں گا۔ جب منتخب نہیں ہوا تو میں بہت رویا تھا اور ٹوٹ گیا تھا۔ اس واقعے نے مجھے بہت کچھ سکھایا۔ میں نے محسوس کیا کہ کامیاب بننے کے لیے مجھے غیر معمولی ہونا چاہیے ۔ والد نے مجھے درست راستہ دکھایا۔ انہیں کھونے کے باوجود میں نے کیریئر پر توجہ دی۔ انہوں نے کہا کہ 2006 میں والد کے انتقال کے ایک دن بعد رانجی ٹرافی میچ میں بیٹنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ میں کرپشن: ویرات کوہلی کا بڑا انکشافبھارتی کرکٹ میں کرپشن: ویرات کوہلی کا بڑا انکشاف ARYNewsUrdu ViratKholi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا قومی اسمبلی کا طویل ترین اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ | Abb Takk Newsطویل اجلاس طلب کر کے کیا تیر مارنا ہے۔ سوائے ایک دوسرے کو برا بھلا کہنےکے اور کیا کرنا ہے آپ لوگوں نے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آفریدی کا مودی مخالف بیان، بھارتی کرکٹرز تلملا اُٹھےاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بوم بوم آفریدی کے مودی کے خلاف بیان نے بھارتی کرکٹرز کو مرچیں لگادیں، آفریدی کا بیان ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔ مودی تو ہے ہی کتا اور جو اس کے حق میں بولے گا وہ مودی کا پتر مطلب چھوٹا کتا Geo lala Acha stunt hy media ma in rehne ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دس سال تک بغیر تماشائیوں کے کرکٹ کھیلنے کا تجربہ ہے: بابر اعظملاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں دس سال تک یو اے ای میں بغیر تماشائیوں کے کھیلنے کا تجربہ ہے دورہ انگلینڈ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر کا بغیر تماشائیوں‌ کے کرکٹ کھیلنے پر حیران کن تبصرہشعیب اختر کا بغیر تماشائیوں‌ کے کرکٹ کھیلنے پر حیران کن تبصرہ shoaibakhtar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بائیو سیکیور ماحول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا انعقادبائیو سیکیور ماحول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا انعقاد Pakistan PCB PakitanTourToEngland Player Practice COVID19 Coronavirus TheRealPCBMedia TheRealPCB captainmisbahpk babarazam258 ImranKhanPTI pid_gov ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »