ویاگرا الزائمر کے علاج میں کار آمد ثابت ہو سکتی ہے، تحقیق - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ویاگرا الزائمر کے علاج میں کار آمد ثابت ہو سکتی ہے، تحقیق

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

امریکی محققین کا کہنا ہے کہ ویاگرا کے دماغ پر مرتب ہونے والے اثرات سے ایسا لگتا ہے کہ یہ دوا الزائمر کے علاج میں کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔

محققین کی اس ٹیم کو 70 لاکھ افراد کے بارے میں دستیاب معلومات کے تجزیے سے پتا چلا ہے کہ جو مرد اس دوا کا استعمال کرتے تھے ان میں الزائمر ہونے کا خطرہ کم پایا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کا کام بہت حوصلہ افزا ہے کیونکہ پہلے سے موجود ایک دوا کو دوسرے مقاصد کے لیے استعمال میں لانے کا عمل نئی دوا کی تیاری کے مقابلے میں تیز، سادہ اور سستا ہو سکتا ہے۔ویاگرا، جو سِلڈینافِل کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، امراض قلب کے علاج کے لیے بنائی گئی تھی کیونکہ اس کا اہم کام شریانوں کو نرم اور بڑا کر کے اعضا تک خون کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا کیا سنبھالو گے ویاگرا کھلانے کے بعد؟؟؟

Ye tehqiq nh promotion ha

بہت ہی عمدہ ریسرچ

یہ اب اور مہنگا کروائے گا

الزائمر کس کس کو ہے ؟؟؟؟

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں تحقیقایسے مقامات جہاں زیادہ شور ہوتا ہے، وہاں کووڈ 19 پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، رپورٹ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ خواتین یا بچوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری کے بخشی خانے میں جھگڑا قتل کے ملزمان سمیت 10 قیدی فرارلاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدیوں کے گروپوں میں جھگڑا  ہوگیا جسے روکنے کیلئے پولیس نے بخشی خانےکا دروازہ کھولا تو قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبراومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبر 😥
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »