وہ یورپی ملک جس نے پاکستانیوں کے لیے ویزا فری فیسلٹی کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منسک(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت76ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے

مطابق ان ممالک میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، سعودی عرب، جرمنی، بحرین، کویت، عمان، مصر، انڈونیشیائ، آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک، سنگاپور، اٹلی، بیلجیم، یونان و دیگر ممالک شامل ہیں۔

بیلاروس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان 76ممالک کے شہری اب ویزے کے بغیر بیلاروس میں 30دن تک قیام کر سکتے ہیں۔ اس سہولت سے مستفید ہونے کے لیے ان ممالک کے شہریوں کے پاس اپنے ملک کا کارآمد پاسپورٹ اور کم از کم 10ہزار یورو کوریج کی حامل میڈیکل انشورنس ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب پاکستانی اور بھارتی عوام کے کرتوت دیکھے تو جلد ہی بند کر دے گا 😄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے لوک گلوکار سہراب فقیر نے بیرونِ ملک بھی اپنی آواز کا جادو جگایا -سندھ کے لوک گلوکار سہراب فقیر نے بیرونِ ملک بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے نام کا اعلان کردیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک اور ٹوئٹر کی طرف سے کئی طرح کی قدغنیں لگائے جانے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا کمپنی بنانے کا اعلان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکانChance of rain with thunder and wind in upper and central parts of the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیامسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے مہنگائی کےخلاف عوامی احتجاجی مظاہروں کے لئے ڈاکٹرز، لیبر اور تاجر سمیت تمام تنظیموں اور ونگز کو ہدایات جاری کر دیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی عظمت کے بیان پر حنا درانی نے خاموشی توڑ دیپاکستانی گلوکار علی عظمت کے میڈم نور جہاں کی ظاہری شخصیت پر دیے بیان پر اُن کی بیٹی حنا درانی نے خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات جانیے DailyJang Ali Azamat comments are unworthy of attention. “Envy blinds men and makes it impossible for them to think clearly.”
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ پلاننگ مکمل کرلی01:00 PM, 22 Oct, 2021, کھیل, دبئی  : پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ بارے ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کی اہم میٹنگ میں پلاننگ مکمل کرلی گئی ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »