وہ پاکستانی جن کو اب سعودی عرب جانے کے لیے ویزہ کی ضرورت نہیں، ایئرپورٹ پر ہی ویزہ مل جائے گا، بڑی خوشخبری آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں کے لیے ایک نیا ملٹی پل ویزہ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

متعارف کروا دیا ہے جو آن ارائیول ملے گا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ ویزہ ان پاکستانیوں اور بھارتیوں کو ملے گا جن کے پاس امریکہ، برطانیہ یا یورپی یونین کا کارآمد ویزا موجود ہو گا۔ ایسے پاکستانیوں اور بھارتیوں کو پیشگی سعودی ویزہ لینے کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ سعودی عرب پہنچنے پر کسی بھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہی انہیں ویزہ مل جائے گا۔ اس ملٹی پل ویزے کی مدت ایک سال ہو گی اور وہ اس ایک سال میں جتنی بار چاہیں سعودی عرب جا سکیں گے۔ٹماٹر سستے ہوگئے لیکن میڈیا حکومت کے اچھے کاموں کی تعریف کیوں نہیں کرتا؟ رﺅف...

رپورٹ کے مطابق اس ویزے پر جانے والے پاکستانیوں اور بھارتیوں کو عمرہ ادا کرنے کی بھی اجازت ہو گی تاہم وہ اس ویزے پر حج ادا نہیں کر سکیں گے۔ اس آن ارائیول ویزے کے حصول کے لیے ان کے پاس کریڈٹ کارڈ ہونا لازمی ہو گا، جس سے ان کی 440ریال ویزا فیس کاٹی جائے گی۔ کیش کی صورت میں فیس نہیں لی جائے گی چنانچہ کریڈٹ کارڈ ساتھ ہونا لازمی ہے۔ اس ویزے پرپاکستانی اور بھارتی مسلسل 90روز تک سعودی عرب میں قیام کر سکیں گے تاہم ویزے کی مدت ختم ہونے سے پہلے وہ متعدد بار سعودی عرب جا سکیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تفتان کی سرحد بند، ایران سفر کرنے پر تاحکم ثانی پابندیپاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صوبے کی سرحدی علاقوں سے تاحکم ثانی کسی کو بھی ایران جانے کی اجازت نہیں دے گی ۔ is balouch govt , trying to stop corona comining in pakistan-------or goining out of pakistan.. آچھا کیا ے جو بند کر دیا jkreloaded1 دیر آید درست آید
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں - ایکسپریس اردوصدر ٹرمپ کے دورہ تاج محل پر سینکڑوں بندروں کو دور رکھنے کے لیے غلیلوں کا استعمال کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سب سے بڑا گیس کا ذخیرہریاض: سعودی عرب میں سب سے بڑے گیس ذخیرے کا جلد افتتاح کردیا جائے گا جس کے بعد سعودی عرب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پاک ایران سرحد پر آمد و رفت معطل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتمام اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے کسی کو بھی ایران سے آنے اور جانے نہیں دیا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت Care is better than medicine
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائدکرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ، پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد Pakistan Bans Pilgrims Visiting Iran Coronavirus Fears Iran IRIMFA_EN ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

FATF: کیا بھارت اتنا طاقتور ہے!FATF: کیا بھارت اتنا طاقتور ہے! عمران حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ان اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنارہی ہے۔اس کے لئے اقدامات کو سراہا جارہا ہے۔ javeednusrat PMImranKhan FATF MoIB_Official pid_gov Pakistan javeednusrat MoIB_Official pid_gov گزشتہ ہفتے کے آغاز میں 18فروری کے روز چھپا کالم لکھتے ہوئے اپنے دل میں موجود وسوسوں کے اظہار سے بازنہ رہ پایا۔جان کی امان پاتے ہوئے محتاط الفاظ میں اس خدشے کا اظہار کرنے کو مجبور ہوگیا۔ پیرس میں 16فروری سے 21فروری تک FATFکا جو اجلاس ہونا تھا وہ غالباََ ہمیں گرے لسٹ ہی میں رکھے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »