وہ پانچ شہر جو کبھی آباد تھے مگر اب انھیں دیکھنے کے لیے زیر آب جانا پڑتا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ پانچ شہر جو کبھی آباد تھے مگر اب انھیں دیکھنے کے لیے زیر آب جانا پڑتا ہے

ANDREAS SOLARO/AFP VIA GETTY IMAGESچند حالیہ رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سنہ 2050 تک انڈیا کے اہم شہر ممبئی اور کولکتہ موسمیاتی تبدیلی اور سمندر کی بڑھتی سطح کے باعث پانی میں ڈوب جائیں گے۔

اٹلی کا شہر بایا اپنے خوشگوار موسم، گرم چشموں، تالابوں اور غیر معمولی نظر آنے والی عمارتوں کے لیے مشہور تھا۔ کسی زمانے میں یہ شہر روم کے لوگوں کے لیے پارٹی کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ رومی شہنشاہ جولیس سیزر اور نیرو کے یہاں پُرتعیش محلات ہوا کرتے تھے اور 138 عیسوی میں شہنشاہ ہیڈرین کی وفات بھی اسی شہر میں ہوا تھا۔یہ شہر نیپلز کے نزدیک ایک سپر آتش فشاں کیمپی فلیگرئی کے اوپر بسایا گیا تھا۔

قدیم کہانیوں میں کئی بار اس بات کا تذکرہ ملتا ہے کہ تھونس ہیراکلیون وہ جگہ تھی جہاں یونانی ہرکولیس نے مصر میں پہلا قدم رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zameen kha gai asmaan kase kase.. jaga jee lagane ki ye duniya nai hay🙃

یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ان سے بھی بڑے شہر اور قومیں تباہ و برباد ہوئیں جن کا نام و نشان مٹ گیا۔

3/3

2/3

1/3

یہ دنیا کا عروج و زوال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر وہ باتیں اچھالتے ہیں جس کا نقصان عمران کو ہوتا ہے، شجاعتچوھدری شجاعت حسین کو تو اپنی منجی تلے ڈانگ کبھی پھیرنی نہ آئی۔ سب کی گنجائش نکل آتی ہے ان کی منجھی تلے ۔ کبھی کبھی تو حیرانگی ہوتی ہے وہاں سے نکلنے والوں سے اور کہنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ ارے آپ بھی ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ 'بدترین' وقت تھا: ارباز خان سے طلاق پر پہلی بار ملائکہ اروڑا کی گفتگوملائکہ اور ارباز خان 1998 میں شادی کے بندھن میں بندھے اور 2017 میں باضابطہ طور پر ایک دوسرے سے الگ ہو گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تاخیر، بہانے بہت ہوگئے اب نور مقدم کو انصاف مل جانا چاہیے: حدیقہ کیانیA dare devil is needed ... Which is fiction and fiction can never come to reality... So wait for the day of judgement. Absolutely right PatrioticPakis DAKO PHUSDAR NE POLICE ISLAHAT NI HONY DI DAKO PHUSDAR P ANAT
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہت بہانے ہوگئے، اب نور کو انصاف مل جانا چاہیے، حدیقہ کیانیگلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نور مقدم کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الجھن کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔ ان وکیلوں کا بھی احتسابِ ھونا چائیے جو اس قڈم کے بھاری فیس لے کر اتنے صاف کیسیز کو خراب کرتے ھیں ۔میڈیا کو چائیے ان وکیلوں کے خلاف بھی ٹرینڈ چلائے اور ان کو شرم دلائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلے عوام گھبرائے تھے، اب وزیراعظم گھبرا گئے، شاہد خاقانمسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام تو پہلے ہی گھبرائے ہوئے تھے، اب وزیراعظم بھی گھبرا گئے ہیں،اس ملک کےسارے چور کابینہ کی ٹیبل پر بیٹھے ہیں،کونسی وزرات میں کرپشن کا اسیکنڈل نہیں ہے،ہر معاملے میں اربوں کے اسیکنڈل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجھے یقین ہے اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریفمجھے یقین ہے اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریف ARYNewsUrdu NawazSharif 😂😆 میاں صاحب واپس آجائیں ۔۔ بے غیرت کونجڑے کی اولاد نواز لوہار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »