وہ نوجوان جو پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے میں سوار ہونے سے بال بال بچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور سے سندھ کے دارلحکومت کراچی جانیوالی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے 8303 جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب گر کر

تباہ ہوگئی اور دوافراد کے علاوہ باقی مسافر اور عملہ شہید ہوگیا لیکن ایسے میں ایک شخص ایسا بھی تھا جسے بدقسمت پرواز پر سوار ہونا تھا لیکن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے اس کا ٹکٹ کانفرم نہ ہوسکا۔

عرب نیوز کے مطابق سید مصطفیٰ احمد نے جمعرات کو تین مرتبہ کوشش کی کہ آن لائن رقم ادائیگی کرکے وہ لاہور سے کراچی کے لیے اپنی نشست 13 اے کانفرم کرلے لیکن آن لائن سسٹم میں ایرر کی وجہ سے وہ کامیاب نہ ہوسکا، بعد میں احمد نے بتایا کہ اسے جمعہ کی سہہ پہر پانچ بجے سے قبل کراچی پہنچنا چاہتا تھا، کورونا وائرس کی وجہ سے ٹرانسپورٹ معطل ہونے کے بعد پی کے 8303 بہترین انتخاب تھا،انہوں نے بتایا کہ میں نے خود ہی اپنی نشست کی بکنگ کی لیکن جب رقم کی ادائیگی کا آپشن آتا تھا تو وہاں ایک سسٹم ایرر تھا، تین دفعہ کوشش...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان دوبارہ فریش ہونے خوب صورت وادیوں میں پہنچ گیا ہے۔۔کیونکہ ابھی گیم باقی ہے اور صحت بھی ضروری یے۔۔ انشاءاللہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی کتے والی کرے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی کے 8303؛ حادثہ سے قبل کے اینی میشن مناظر سامنے آگئے -کراچی: پی آئی کے تباہ ہونے والے طیارے کے حادثہ سےچند منٹ قبل ریکارڈ کیے گئے اینی میشن مناظر سامنے آگئے۔ ایئرٹریفک کنٹرول اینی میشن مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ ایئر پورٹ پر لینڈ کرنےکےبعد دوبارہ ہوا میں بلندہوتا ہے، پائلٹ کنٹرول ٹاور کو دوبارہ لینڈنگ کرنے کی … Terrorist go,Bajwa Don't 4 Kashmir chahiye OfficialDGISPR INFANTRY28 HamidMirPAK Arzookazmi30 Ishrat_Husain Razarumi nk_achakzai Razarumi Shahidmasooddr Fahdhusain MasudAKhan6 KlasraRauf MayorofLondon ArifAlvi SMQureshiPTI BBhuttoZardari Can someone tell why did it take off once touching the runway?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتیپاک فضائیہ کا پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی PlaneCrashinKarachi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناختکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 34 لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ عید کے روز بھی جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیاں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔ sad ....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رینجرز نے تباہ شدہ طیارے سے ملنے والا سامان پی آئی اے کے حوالے کردیاطیارے کے سامان میں 3 کروڑ 24 ہزار 3 سو روپے کی جلی ہوئی پاکستانی کرنسی، جبکہ 16 لاکھ 67 ہزار سے زائد مزید پاکستانی کرنسی، 70 پاؤنڈز اور 625 ڈالر شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsمیں سمجھیا شاید ارتغرل دی حلیمہ نس گئی 😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »