وہ ملک جس نے سب سے پہلے کورونا کو شکست دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلووینیا(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایک طرف دنیا بھر میں کرونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب ایک یورپی ملک نے وائرس کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔سلووینیا

کی حکومت نے جمعرات کی شب ملک میں سرکاری طور پر کرونا کی وبا کے خاتمے کا اعلان کیا۔ اس کے بعد سلووینیا یورپ کا پہلا کرونا فری یورپی ملک بن گیا ہے۔وائرس کے خاتمے کے اعلان کے باوجود شہریوں پر لازم ہو گا کہ وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے بنیادی اصولوں کی پیروی کرتے رہیں مگر دیگر یورپی ممالک سے آنے والے افراد کو اب مسات روز کے لیے قرنطینہ میں نہیں رکھا جائے گا۔جن غیر

ملکیوں پر کرونا کی علامات ظاہر ہوں گی انہیں ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ یورپی یونین کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے افراد کو کم از کم 14 روز تک قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔سلووینیا کی آبادی بیس لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں 12 مارچ کو کرونا وائرس پھیلنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے اب تک اس وبا کے 1464 متاثرین سامنے آ چکے ہیں۔ ان میں 103 افراد فوت ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد ایشیا کا ایک اور ملک کوروناسے پاکبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے بعد ایک اور ملک بھی کورونا وائرس پر قابو پانے والوں میں شامل ہوگیاہے۔تھائی لینڈ کورونا پرقابو پانے والا دوسرا ملک بن گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اندرون ملک پروازیں بحال کر نے کا اعلان ہو گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایوی ایشن ڈویڑن نے 16مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن ڈویژن کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید ایک فیصدکم کردی، 8فیصد مقرراسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردیاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وہ ملک جس نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو بے دخل کردیاگٹیکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)  مشرقی افریقہ کے ملک برنڈی نےعالمی ادارہ صحت کے ملکی سربراہ اور دیگر تین اہلکاروں کو ملک سے بے دخل کردیاہے۔ یہ فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »