وہ ملک جس میں طنز کرنے پر پابندی لگادی گئی، وجہ کونسا لطیفہ بنا؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان نے ایک ٹی وی ڈرامے میں استعمال ہونے والے طنزیہ فقرے میں کوئی مزاحیہ پہلو نہ پا کر ملک میں طنز پر ہی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پابندی عائد کر دی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس ڈرامے کا نام ’کریش لینڈنگ آن یو‘ تھا جس میں ایک کردار دوسرے کو طنزیہ طور ’جنرل‘کہتا ہے۔ کورین زبان کے اس فقرے کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ”کون مرا اور تمہیں جنرل بنا گیا؟“ یا ”تم خود کو جنرل یا کچھ اور سمجھتے ہو؟“

رپورٹ کے مطابق کم جونگ ان کو مزاحیہ ڈرامے کا یہ فقرہ بہت غیرمزاحیہ لگا جس پر انہوں نے ملک میں طنز پر ہی پابندی عائد کر دی۔ ذرائع نے ریڈیو فری ایشیاءکو بتایا کہ ڈرامے میں بولا جانے والا یہ فقرہ شمالی کوریا میں زبان زد عام ہو گیا ہے۔ عام لوگ یہ فقرہ ایسے شخص کے بارے میں بولتے ہیں جو ناتجربہ کار اور کم عمر ہو لیکن ظاہر ایسے کر رہا ہو جیسے وہ سب کا باس ہے۔لوگ یہ فقرہ صرف ایک دوسرے پر طنز کے لیے ہی نہیں بول رہے بلکہ اس کے ذریعے وہ کم جونگ ان کی بھی تضحیک کر رہے ہیں۔ وہ فقرے کی آڑ میں کم جونگ ان کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سستا پیٹرول نایاب، ملک بھر میں بحران، عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیلسستا پیٹرول نایاب، ملک بھر میں بحران، عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل ARYNewsUrdu Hkomt nakam ya mela hy mafiya s pasa kmw haram ka ik dn mrna bi h is kly bi tyareya kro U mean to say that we should have just to focus on your propaganda, lounge instead of facts ARYNEWSOFFICIAL 30
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس میں اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شروع ہونیوالا احتجاج تحریک میں تبدیل ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں ریکارڈ 2164 کیسز، ملک میں متاثرین کی تعداد 96 ہزار ہوگئیکورونا وائرس: پنجاب میں ریکارڈ 2164 کیسز، ملک میں متاثرین کی تعداد 96 ہزار ہوگئی COVID19 coronavirusinpakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 امواتکورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 اموات CoronavirusPandemic coronavirusinpakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »