وہ ملک جس نے کورونا وائرس سے تباہی کے بعد مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے روبوٹ تعینات کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

روم (ویب ڈیسک) اٹلی کے ہسپتال میں روبوٹ تعینات کردیے گئے جو کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور ان کی دیکھ بھال کریں گے۔روبوٹ کی خدمات کے بعد اب ڈاکٹروں کو

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی نگہداشت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ مریض کا معائنہ اور اسے دوا کھلانے سمیت دیگر اہم کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔روبوٹ مریض کا پورا ڈیٹا محفوظ کرتا ہے جس کے بعد یہ ڈاکٹر کے پاس موجود سسٹم میں ظاہر ہوجاتا ہے اور پھر کنٹرول روم سے روبوٹ کو جو ہدایت دی جاتی ہے وہ اسی کے مطابق عمل کرتا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق روبوٹ تعینات کرنے کا مقصد طبی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا...

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی نگہداشت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ مریض کا معائنہ اور اسے دوا کھلانے سمیت دیگر اہم کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔روبوٹ مریض کا پورا ڈیٹا محفوظ کرتا ہے جس کے بعد یہ ڈاکٹر کے پاس موجود سسٹم میں ظاہر ہوجاتا ہے اور پھر کنٹرول روم سے روبوٹ کو جو ہدایت دی جاتی ہے وہ اسی کے مطابق عمل کرتا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق روبوٹ تعینات کرنے کا مقصد طبی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں اپنی حیثیت کے مطابق عطیات جمع کرائیں، ماہرہ خان Ye de dyy na haram ka paisa bhtt kama rhii hh or bakii pora Pakistan or khas karachi kii awam kr rhii hh hr ksii kii madad میں نے بھی کی ہے ، اور ڈیم فنڈ میں بھی کیا تھا ، ووٹ بھی دیا تھا ،... تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلجمعہ گھر میں ادا نہیں ہوتا گورنر صاحب. . Colonial hardwired secular Muslims have done great disservice toward Islam, that by endeavoring to defend their morally corrupt Western lifestyle, they have rather contributed to the increase of that aversion which the pious believers, in general, have toward secularism.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیل Lahore GovernorPunjab ChMSarwar Appeal People Offer Fridayprayers Home COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn NewsHow Ya phr b badlny wali qoom ni hai . Curfew e lgana chahiya Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal ExpressNewsPK AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے پاکستان کی مدد میں اضافہ کر رہے ہیں، ورلڈ بینک Beshak Allah hum sab ka madadgar hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت کے اقدامات قابلِ تعریف ہیں: پاک سرزمین پارٹی‎ریاض (وقار نسیم وامق) پاک سرزمین پارٹی ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان کو تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »