وہ عام عادت جو آپ کو امراض قلب کا شکار بنادے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ عام عادت جو آپ کو امراض قلب کا شکار بنادے

زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والے اہم ترین عناصر میں سے ایک مانا جاتا ہے۔

اس مقصد کے لیے ایک ڈیٹا بیس یوکے بائیو بینک سے 5 لاکھ افراد کے جینیاتی، طرز زندگی اور صحت کی تفصیلات حاصل کرکے ان کا تجزیہ کیا گیا ۔ اس کے مقابلے میں جو افراد دن بھر میں 2 سے 3 گھنٹے ٹی وی دیکھتے ہیں ان میں زیادہ وقت اسکرین کے سامنے گزارنے والوں کے مقابلے میں امراض قلب کا شکار ہونے کا خطرہ 6 فیصد کم ہوجاتا ہے۔تحقیقی ٹیم نے بتایا کہ ہمارا اندازہ ہے کہ اگر ٹی وی دیکھنے کا وقت کم کردیا جائے تو امراض قلب کے متعدد کیسز کی روک تھام کی جاسکتی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ تحقیق میں کمپیوٹر اسکرین کے سامنے بیٹھ کر وقت گزارنے اور امراض قلب کے درمیان کوئی تعلق دریافت نہیں ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

First one is listening to news 😃

اب جیو کو دل کے دورے پڑنے ہیں انشاءاللہ

bus geo manhoos ne dekhen baqi sb set he

یہ مریم نواز اور میر شکیل کے لیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اداروں کا امتحان ہے وہ کہاں کھڑے ہیں، عوامی سمندر کو روکنے والے بہہ جائیں گے'‘اداروں کا امتحان ہے وہ کہاں کھڑے ہیں، عوامی سمندر کو روکنے والے بہہ جائیں گے’ arynewsurdu ImranKhan PakistanKiAwazARY 👍 نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرہ کو 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکملڑکی کو یہاں لانا پڑے گا ، یہیں کیس کا فیصلہ ہوگا: دوران سماعت فاضل جج کے ریمارکس تم لوگ اسی خبرے دیا کرو اچھے لگتے ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کو 'قتل' کرنے پر بھیڑ کو 3 سال قید کی سزابھیڑ نے معمر خاتون کے سینے پر متعدد بار ٹکریں ماریں جس سے اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ 🤣 wah janab insanon sy hisab ni lia or bezubanon pr zulm
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی زندگی کو خطرہ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو تھریٹ الرٹ جاریقابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ DailyJang اللہ اس جہاد میں عمران خان کو شہادت کا درجہ دے MoulanaOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار نہ کریں: مریم کا وزیراعظم کو مشورہجس ڈی چوک میں جنم لیا تھا عمران کی سیاست اسی ڈی چوک میں ختم ہوگی: رہنما مسلم لیگ (ن) Mei sadqe jao....apa dar gai ay گرفتار کرنا بھی نہی ورنہ سوچ نہی سکتے تم چور کہ ہوگا کیا Aisy kutty log h jo hraami mujrima h wo azaaad or jo be gunaah h usko giriftaar ki bkwaasaaat aaaaakh thuuuuu lanat gndy nizam or americi gulaaaamo pr
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں ؟ مریم نواز نے شہبازشریف کو مشورہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف  کو عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔  پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »