وہ رات جب امریکہ نے چینی سفارت خانے پر بمباری کی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 108 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مئی 1999 کو بلغراد میں چینی سفارت خانے پر امریکی بمباری کو چین آج تک نہیں بھول پایا جس میں اس کے تین شہری ہلاک اور بیس کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے سینکڑوں نئے ہدف چن کر فضائی حملے کی شدت کو برقرار رکھنے کے لیے ’ایف ڈی ایس پی‘ کا انتخاب کیا تھا۔ تاہم امریکہ کی سب سے اعلیٰ انٹیلیجینس ایجنسی کا کہنا تھا کہ اس ہدف کے لیے انھوں نے غلط نقشہ استعمال کیا تھا۔

یہ تکنیک اتنی غیر واضح تھی کہ سی آئی اے کے چیف جارج ٹینیٹ نے اس بارے میں بعد میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فضائی بمباری کرتے وقت یہ تکنیک کبھی بھی ہدف کے تعین کے لیے استعمال نہیں کرنی چاہیے۔ دوپہر تک ہزاروں ناراض چینی امریکی سفارت خانے کے باہر جمع ہو کر احتجاج کر رہے تھے۔ لیکن رینک اس وقت تک کافی پر سکون تھے۔ انھوں نے اپنے سفارتخانے کے سیاسی سیکشن کے سربراہ کو کال کی اور کہا ’جِم، تم جانتے ہو یہ بہت برا ہوا ہے۔‘

رینک کا کہنا تھا ’جس طرح کے الفاظ میں نے بہت سے چینی باشندوں کو بولتے سنا وہ ایک دوسرے سے مماثلت رکھتے تھے۔ وہ سب غصے سے بھری حرف بہ حرف ایک جیسی باتیں کر رہے تھے۔‘ احتجاج کرنے والوں کا پیغام بہت واضح تھا کہ یہ بمباری دانستہ طور پر کی گئی اور’چین کے باشندوں کے خون کا حساب دو‘ جیسے نعرے احتجاج کا حصہ تھے۔

تاہم اس بار عوام کے غصے کا نشانہ کمیونسٹ پارٹی نہیں تھی۔ حالانکہ تیانامن مظاہروں میں حکومت کی جانب سے طلبا پر کیے گئے کریک ڈاؤن کی دسویں برسی بھی قریب تھی۔ حکومت لوگوں کو غصہ نکالنے کا موقع بھی دینا چاہتی تھی اور حالات کو اپنے قابو میں بھی رکھنا چاہتی تھی۔ ’حکومت یہ اہم خبر ہم سے چھپا رہی تھی۔ انھوں نے ہمیں یہ نہیں بتایا تھا اس لیے نوجوانوں سمیت سب لوگ غصے میں تھے۔ اس وقت ہم صرف سڑکوں پر جا کر امریکہ کے خلاف احتجاج کرنا چاہتے تھے۔‘

سنہ 1990 کے اوائل سے، چین میں ایک متفقہ مہم کے تحت چینی عوام میں وطن پرستی کے جذبات ابھارنے اور ’حُب الوطنی کی تعلیم‘ دینے کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ اس حملے کے نیتجے میں امریکہ نے چین کو زرتلافی کی مد میں دو کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالر دیے تھے۔ جن میں سے چین نے تقریباً تین لاکھ ڈالر امریکی سفارتی املاک کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں واپس کر دیے۔ تاہم امریکہ نے بمباری کے نتیجے میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کے ورثا کو مزید 45 لاکھ ڈالر بھی دیے تھے۔

’وہ صرف مذاق کی حد تک یہ بات کر رہے تھے، ان کے گمان میں بھی نہیں تھا کہ سفارت خانے کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔‘ امریکی وزیر خارجہ میڈیلین البرائٹ نے ان اخبارات کی کہانیوں کو ’من گھڑت‘ قرار دیاجبکہ برطانوی وزیر خارجہ رابن کوک کا کہنا تھا کہ ان اخبارات کے پاس اس بات کو ثابت کرنے کے لیے ’کوئی ثبوت نہیں ہیں۔‘

’اس کے بعد وہ اچانک سے پیچھے ہٹ گئے اور کہنے لگے کہ اگر انھوں نے مجھے اس کہانی کے بارے میں مزید کوئی لفظ بھی بتایا تو نا صرف ان کی نوکری جانے کا خطرہ ہے بلکہ وہ کسی سزا کے لیے بھی نامزد ہو سکتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی اعلیٰ سیاسی مشیر کی لاﺅس میں چینی نمائندوں سے ملاقاتچینی اعلیٰ سیاسی مشیر کی لاﺅس میں چینی نمائندوں سے ملاقات WangYang China TopPoliticalAdvisor Meets Laos
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہورایئرپورٹ پر چینی شہری گرفتارلاہور(ویب ڈیسک) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز اہلکاروں نے بیرون ملک غیر ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کو چینی افواج کے ساتھ تعاون ختم کر دینا چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنلجرمنی کو چینی افواج کے ساتھ تعاون ختم کر دینا چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل AmnestyInternational Germany China Military StopAid amnesty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی چینی سفیر سے ملاقاتوفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی چینی سفیر یاؤ ژنگ سے ملاقات کے دوران وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی باہمی ہم آہنگی قابل رشک ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران قانونی مظاہروں کا احترام کرے،فرانس، جرمنی کی تلقینایران قانونی مظاہروں کا احترام کرے،فرانس، جرمنی کی تلقین Iran Germany RespectLegitimateProtests EconomicAndPoliticalGrievances ChancellorAngelaMerkel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہالت زندہ بادہم نے وہ دور بھی دیکھا جب ملک میں گنے چنے مخصوص لوگوں کو یہ مقام حاصل ہوتا تھا کہ لوگ اُن کی بات غور سے سنتے اور ان کے نظریات یا تجزیات کو... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر صفدر محمود DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »