وہ خاتون سائنسدان جس نے انسان کی تولیدی زرخیزی کو بدل کر رکھ دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میریم مینکن: وہ خاتون سائنسدان جس نے انسان کی تولیدی زرخیزی کو بدل کر رکھ دیا

عام طور پر مینکن مادہ منویہ اور بیضے کو ایک دوسرے کے ساتھ 30 منٹ تک رکھتی تھیں۔ لیکن اس دن ایسا نہیں ہوا۔ کئی سال بعد انھوں نے ایک رپورٹر کو بتایا کہ کیا ہوا تھا۔ انھوں نے کہا: ’مائیکروسکوپ میں بیضے کے ساتھ مادہ منویہ کے کھیل کو دیکھنے کے دوران میں اس قدر تھکی ہوئی اور نیند میں تھی کہ میں گھڑی دیکھنا بھول گئی اور جب میری نظر اچانک گھڑی پر پڑی تو ایک گھنٹے کا وقفہ گزر چکا تھا۔ دوسرے لفظوں میں، میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ تقریبا چھ سال کی ناکامی کے بعد میری کامیابی کسی ذہنی دریچے کے کھلنے کے بجائے کام...

ہرچند کہ انھوں نے جس طرح اپنی کہانی بیان کی مینکن کی کامیابی اتفاقیہ نہیں تھی۔ دریافت کے دوسرے عظیم لمحات کی طرح وہاں پہنچنے کے پس پشت برسوں کی تحقیق، محنت سے حاصل کی جانے والی مہارت اور ایک ہی تجربے کو بار بار دہرانے کے صبر و استقلال تھے۔ وڈرف کہتی ہیں کہ میرے خیال میں انھیں جان راک کے شریک اور ہم پلہ سمجھنا چاہیے۔ وہ صرف دو امدادی ہاتھ یا ٹیکنیشین نہیں تھیں جیسا کہ لوگ کہتے ہیں بلکہ وہ اپنا کام کرنے والی دانشور تھیں۔'

سنہ 1900 میں ایک دن کسی بیضے کی ایک سپرم سے ملاقات ہوئی اور وہ مل گئے۔ یہ دونوں ملک کر دو خلیوں میں بٹ گئے، پھر چار اور پھر آٹھ خیلوں میں بٹ گئے۔ اور نو ماہ بعد 8 اگست سنہ 1901 کو لاٹویا کے ریگا میں مریم فرائڈمین پیدا ہوئیں۔ جب وہ ابھی پاؤں پاؤں چل رہی تھیں کہ ان کا خاندان امریکہ کو ہجرت کر گیا جہاں ان کے والد نے ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے اتنا پیسہ حاصل کیا کہ ان کا بچپن آرامدہ گزارا جہاں گھریلو کام کے لیے خدمت گار تھے۔ وہ بعد میں یاد کرتی ہیں کہ کس طرح وہ مبہوت ہو کر یہ کہانیاں سنتی تھیں کہ جلد ہی...

ہارورڈ سمیت دوسرے اداروں نے صرف جنگ کے زمانے میں خواتین طالبات کو قبول کیا۔ ہارورڈ میں تو خواتین کی پہلی کلاس سنہ 1945 میں شروع ہوئی۔ پنکس فریکنسٹینین سائنسداں کے طور پر بدنام ہوئے کیونکہ انھوں نے بغیر باپ کا خرگوش بنایا تھا جسے ایک قاب میں فرٹیلائز کیا تھا اور وہ صحت مند اور کودتا پھاندتا بڑا ہوا۔ انھوں نے مینکن کو غدہ نخامیہ یا پٹچوئری گلینڈ سے دو کلیدی ہارمونز کو کشید کرنے کا کام سونپا تھا جسے انھیں مادہ خرگوش کی بچہ دانی میں ڈالنا تھا تاکہ اس سے اضافی بیضہ بنے۔

یہ کوئی آسان کارنامہ نہیں تھا۔ ہر چند کہ یہ جسم کا سب سے بڑا خلیہ ہوتا ہے تاہم انسانی بیضہ پھر بھی ایک نقطے سے چھوٹا ہوتا ہے جو ہم کسی حرف پر لگاتے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کو انھیں دیکھنے کے لیے خوردبین یا میگنیفائنگ گلاس کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے باوجود صرف وہ ایک گہرا نقطہ نظر آتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں‌ بندروں‌ نے سالگرہ کے کیک بھی چرانا شروع کردئیےبھارت میں‌ بندروں‌ نے سالگرہ کے کیک بھی چرانا شروع کردئیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاوسنگ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنیں گے ؟وزیراعظم نے اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاو¿سنگ پروجیکٹ میں پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، پروجیکٹ کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میاں چنوں کے ایتھلیٹ نے کھیتوں میں اکیڈمی بنالیعبدالرشید اب اپنا تمام وقت علاقے کے نوجوانوں کی ٹریننگ میں گزار رہا ہے، تربیت کے لئے آنے والے کھلاڑی بھی بغیر کسی سہولت کے صرف یہ سوچ کر محنت کر رہے ہیں کہ انہوں نے عبدالرشید کی طرح اپنے ملک کا نام روشن کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان میں عوامی نقل وحرکت میں کیا فرق پڑا؟گوگل نے رپورٹ جاری کردیاسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران جون کے مہینے میں عوامی نقل وحرکت میں مجموعی طور پر 36 فیصد کمی دیکھی گئی۔معروف سرچ انجن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »