وہ خاندان جسے لاک ڈاؤن کے دوران سڑک پر 16 کروڑ روپے ملے - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میلے کچیلے بیگز کو کچرہ کنڈی میں پھینکتے ہوئے اتفاق سے چیک کیا تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کو اگرچہ نرم کرنا شروع کردیا گیا ہے۔

سڑکوں پر ٹریفک کی کمی کے باوجود راستوں پر پڑے ملبے کو زیادہ تر افراد دیکھ کر نظر انداز کردیتے ہیں اور ملبے کو اٹھا کر ایک سائیڈ پر رکھنے کی زحمت بھی نہیں کرتے۔ تاہم گھر پہنچنے پر انہیں معلوم ہوا کہ وہ جن بیگز کو کچرا سمجھ کر اٹھا لائے تھے وہ دراصل نوٹوں سے بھرے بیگ ہیں۔کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے چھوٹے سے قصبے کیرولین کاؤنٹی کے ایک خاندان کو سنسان سڑک پر نوٹوں سے بھرے 2 بیگ ملے، جن میں کم از کم 10 لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 16 کروڑ روپے سے زائد کی رقم تھی۔

بعد ازاں خاندان نے نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی حکومت کے سیکیورٹی ادارے کے دفتر فون کرکے انہیں معلومات فراہم کی اور معلومات سن کر پولیس والے بھی حیران رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونال ریسٹورنٹ کا وہ حصہ جسے سپریم کورٹ نے مسمار کرنے کاحکم جاری کر دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے مارگلہ ہلز کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کرتے ہوئے مونال ریسٹورنٹ کا توسیع شدہ حصہ مسمار کرنے کا حکم جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس: پاکستانی خاندان کے3 افراد کورونا سے جاں بحقریاض کی ایک بیٹی اسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ اس کی بہو کورونا سے صحت یاب ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ پہلا ایشیائی ملک جس نے کورونا پر قابو پا لیاپنوم پن (ویب ڈیسک) کبوڈیا کورونا وائرس کو جڑ سے مکمل اکھاڑ پھینکنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ہے تاہم اب بھی تمام تر پابندیاں اور احتیاطی تدابیر برقرار رکھی Muhammedafzal70 😉 wajd0e
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کو کورونا سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟انگلینڈ میں جلد ہی چھوٹی عمر کے بچوں کے سکول کھل جائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچے کورونا کا شکار ہو بھی جائیں تو ان کے زیادہ بیمار پڑنے کے امکانات کم ہوتے ہیں مگر کیا وہ وائرس بالغ افراد میں پھیلانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں؟ چین میں بچوں کے اغوا کی صورت حال حیران کن ھے میں کب سے یہی بات پیٹ رہا ہوں کہ بچوں میں کوئی نہ کوئی وائرس ہے جو انہیں اس بات پر اکساتا ہے کہ دوسروں کی زندگی **** کر رکھو۔ لیکن آج شائد لوگوں کو یقین آ جائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ شخص جس کی بیوی نے اس کا10 سال تک ریپ کیاکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں گھریلو تشدد کا شکار عموما خواتین بنتی ہیں یا یوں کہہ لیں کہ سب سے زیادہ خواتین پر تشدد کے واقعات سامنے آتے ہیں تاہم You cannot call sexual relation between husband and wife 'rape' even if it is forced.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی فارنزک رپورٹ: ’ترین، زرداری، شریف خاندان سمیت چھ بڑے گروپس نے فراڈ اور ہیرا پھیری کی‘پاکستان میں چینی کے بحران سے متعلق فارنزک رپورٹ میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی اہم کاروباری شخصیت جہانگیر ترین، سابق حکمران شریف خاندان، گجرات کے چوہدری برادران، پنجاب اور سندھ پر فراڈ اور ہیرا پھیری جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ھاھاھا عمران ترین بزدار اور اسد عمر کو بچا لیا گیا پہلے سبسڈی تب دی گئی جب پیداوار زیادہ تھی اور ملک میں قیمت نہی بڑھی اور اب تو قیمت پچاس فی صد بڑھا کر عوام کے جیب پر سو ارب کا ڈاکہ ڈال دیا گیا What will do this report? Will state took their mills in government custody? Will formers get paid? Will Court not give them so called zamant and free them? Will they all go to jail? We can't see any one in power in jail. Even 90 percent of these crrpt چلو رپورٹ تو آگئ کیا آگے بھی کچھ نہ کچھ ہو گا یہ معاملہ یہیں رفع دفع کردیا گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »