وہ جنھیں موت کھینچ کر حادثے والے طیارے میں لے گئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعہ کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے طیارے پی کے 8303 کو کراچی میں پیش آنے والا بدنصیب حادثہ کئی کہانیاں اور انمٹ نقوش چھوڑ چکا ہے جو اس حادثے کے متاثرین کے لواحقین کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔

انعم خان کے چچا کمال خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ’انعم خان کی ڈیوٹی پہلے لاہور سے فیصل آباد جانے والی پرواز پر تھی، وہ جب گھر سے رخصت ہوئیں تو انھوں نے اپنے والد کو کہا کہ فیصل آباد کی پرواز کا دورانیہ بہت مختصر ہے اور امید ہے کہ وہ شیڈول کے مطابق شام سے پہلے واپس لاہور آجائیں گی اور ہم سب ایک ساتھ افطاری کریں گے۔‘

انعم خان کے چچا کمال خان نے کہا کہ ’شاید قدرت نے انعم خان کے لیے یہ ہی لکھا ہوا تھا۔ موت اس کے تعاقب میں تھی جو اس کو کھینچ کر لاہور سے کراچی حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں لے گئی تھی۔‘ انعم خان کے چچا کمال خان کا کہنا ہے کہ اپنے زرائع سے لاشوں کی ویڈیو حاصل کی ہے مگر ان میں سے کوئی بھی لاش شناخت نہیں کی جا رہی۔

انعم کے چچا کے مطابق وہ اپنے ماں باپ کی بہت لاڈلی تھی اور وہ خود بھی اپنے والدین اور بہن بھائیوں کا بہت خیال رکھی تھیں۔ ان کی موت کی اطلاع پر ان کے والدین صدمے سے نڈھال ہیں۔ اسی طرح حادثے کا شکار ہونے والے اس بدقسمت طیارے میں سفر کرنے والے زین پولانی اور ان کا خاندان بھی چند دن قبل ہی کراچی سے لاہور پہنچا تھا، زین پولانی لاہور لندن سے آنے والی اپنی اہلیہ سارہ زین کا استقبال کرنے آئے تھے۔جمعے کو حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں سفر کرنے والے زین پولانی کی اہلخانہ کہ ہمراہ تصویر

یحیحیٰ پولانی کے مطابق لندن میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے سارہ زین پولانی کو لندن سے پاکستان کے لیے لاہور کی پرواز ملی تو وہ اسی پرواز سے لاہور آ گئیں تاکہ عید بچوں اور اہلخانہ کے ساتھ منا سکیں۔ زین پولائی اپنے بچوں 14 سالہ ابراہیم پولانی، دس سالہ عثمان پولانی اور چار سالہ محمد صدیق پولانی کے ہمراہ ان کا استقبال کرنے لاہور آئے تھے۔ یحیحیٰ پولانی نے بتایا کہ زین پولانی بچوں کو لاہور ساتھ لے جانا نہیں چاہتے تھے مگر بعدازاں اپنی اہلیہ کے کہنے پر انھیں اپنے ہمراہ لاہور لے گئے کیونکہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

موت اپنا کوٸ نہ کوٸ بہانہ ڈھونڈ لیتی ہے یہ ان لوگوں کے لیۓ لمحہٕ فکریہ ہے جو اللہ پر ایمان ہی نہیں رکھتے جو بچ گۓ وہ معجزہ ہیں کہ جن کی زندگی ہوتی ہے موت انھیں چھو کر گزر جاتی ہے

اگر تم ہوتے تو آج عید بھی ہوتی پر اللہ نے آپنے پاس عید کہ لے تم لوگ کو چنا ہے

اتنا دل صدمے میں ہے

بسم الله الرحمن الرحيم إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ ۖ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا ۖ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ صدق الله العظيم

Raxy Elhi k kamo mn insan bay bus hy Dua k zayery h muhermeen ko fiyda dyia ja skta Hy Allah tmam merhomeen ki magfertfermayAmeen

A very sad event. So many people with different stories. Unaware of what was to follow in a very short time. In fact it's story of everyone as we are never aware of 'the End'. PIAPlaneCrash PakistanPlaneCrash Pakistan

سیکنڈ لیفٹیننٹ بلاش بگٹی 😢😢😢

Allah inko jannat atta karein

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاریشہر قائد میں گزشتہ روز آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت مسافر طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash اے۔آر۔ وائ نے یہ کیسی رپورٹ شائیع کی ہے؟ اور یہ “ذرائیع” کیا ہوتے ہیں جس کا حوالہ رپورٹر بار بار دے رہا ہے؟ ایسے لگتا ہے گاؤں کا موچی ایوی ایشن کے فلسفے جھاڑ رہا ہے۔ بہتر ہوتا اگر ایسی احمق رپورٹ شائیع کرنے سے پہلے aircraft landing accidents کے بارے میں کُچھ معلومات حاصل کر لیتے۔ All rubbish reports we know the condition of their international planes as well . Shame on their justification .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حادثے کا شکار طیارے میں سوار مسافروں کے نامپی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی،فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ،حفصہ چودھری بھی شامل ہیں ، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد ، احمد دلشاد ، سائمن ایرک بھی مسافروں میں شامل تھے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حادثے کا شکار ہونیوالے قومی ایئرلائن کے طیارے میں پہلے ہی فنی خرابی کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارے کے انجن کیسے بند ہوئے؟ حادثے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوانجنون سے کم طاقت ملنے کے سبب جہاز کی بلندی انتہائی کم ہوتی گئی اور مکانات سے ٹکرا گیا، ابتدائی رپورٹ Anni dy o bta dia kro suspense mn q dalty ho Oye fuck pakistanii asal waja ..Chup baito kuch ni hoga Kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا - World - Dawn NewsWhat else the poor soul could have done?... finally bowed to the rich and strong
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیاترکی میں قتل ہوئے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »