Health

Health

وہ امراض جن کی علامات پیروں سے ظاہر ہوتی ہیں - Health - Dawn News

15.8.2019

آپ کے پیر آپ کی جسمانی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاتے ہیں۔ health DawnNews

وہ آپ کو سنگین امراض جیسے ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے بارے میں کسی ڈاکٹر کا رخ کرنے سے قبل بتا سکتے ہیں بس ان علامات کو سمجھنا چاہئے۔

اگر پیروں کے انگوٹھوں پر موجود بال اچانک غائب ہوجائے تو یہ خون کی شریانوں کے امراض کی علامت ہوسکتی ہے کیونکہ اس سے خون کی ناقص گردش کا اشارہ ملتا ہے۔ ایسا ہونے کی صورت میں پیروں میں بالوں کی نشوونما کم ہوجاتی ہے۔

یہ دل کے انفیکشن کی علامت ثابت ہوسکتی ہے۔ ماہرین طب کے مطابق خون کی شریانوں کو پہنچنے والے نقصان کے اثرات پیروں کے ناخنوں میں سامنے آتے ہیں۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب ناخنوں کے نیچے ننھی رگوں کو خون کی چھوٹی رکاوٹوں سے نقصان پہنچتا ہے اور یہ دل کے اندرونی نظام میں انفیکشن کی علامت ہوتا ہے۔ یہ انفیکشن ہارٹ فیلیئر کا باعث بن سکتا ہے۔

پیروں کی انگلیوں کے سروں کا ہڈی میں تبدیلی آئے بغیر نرم ہوکر پھول جانا

یہ خون کی کمی یا جلدی امراض کی علامت ہوسکتی ہے۔ چمچ کی ساخت کے ناخن یا انگلیاں جسم میں آئرن کی کمی کا عندیہ دیتی ہیں اور کئی بار یہ جلدی امراض کی بھی علامت ثابت ہوسکتی ہیں جو جسم کے قوت مدافعت کے خلیات پر حملہ آور ہو۔

مزید پڑھ: DawnNews

بھارت کی غلط فہمی ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کو کچل سکتاہے: شاہ محمودقریشیبھارت کی غلط فہمی ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کو کچل سکتاہے: شاہ محمودقریشی SMQureshi KashmirDeserveFreedom PakistanStandsWithKashmir ModiKillingKashmiris SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial

ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنیلاہور (ویب ڈیسک )پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی شکل و صورت اور حسن و جمال کی وجہ سے مشہور

ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے .....وہ نسخہ جو آپ کی زندگی سے انتہائی بڑا مسئلہ ختم کر دے گانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالوں میں خشکی سے سانس کی بدبو تک ہم کئی مسائل کا شکار رہتے ہیں

یہ مزیدار پھل امراض قلب اور کینسر سے بچانے کے لیے مفید - Health - Dawn News

کراچی میں وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ ،شہری احتیاط کریںکراچی : قومی ادارہ صحت نے بارش کے بعد کراچی میں پھیلنے والی گندگی اور غلاظت سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ ظاہر کیا ہے ۔ تفصیلات کے

وہ دن دور نہیں جب کشمیری پورے ولولے سے یوم آزادی منائیں گے، فردوس عاشق اعوانوہ دن دور نہیں جب کشمیری پورے ولولے سے یوم آزادی منائیں گے، فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay PakIndependenceWithKashmir

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

15 اگست 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

’ اداکارہ شادی کرتی ہے تو اگلا سوال حاملہ ہونے سے متعلق پوچھا جاتا ہے‘ - Entertainment - Dawn News

اگلا خبر

UN Security Council to meet over Kashmir on Friday