وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یٰسں، وہی طٰہٰ ﷺ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یٰسں، وہی طٰہٰ ﷺ -

رب ذوالجلال نے کائنات کی مختلف اشیاء میں ایک کشش پیدا کردی ہے۔ اگر یہ کشش دو جان داروں کے درمیان ہو تو اسے میلان کہتے ہیں۔ یہی میلان جب زیادہ ہوجاتا ہے تو محبّت کہلاتا ہے۔

سید الطائفہ جنید بغدادیؒ فرماتے ہیں: ’’محبّت یہ ہے کہ محبّت کی ساری صفات محو ہوجائیں اور محبوب کی صفات اس میں آجائیں۔‘‘ ہدایت، اعضائے جسمانی، سماعت، بصارت، گویائی، عقل، صورت و سیرت، صحت، عزت، غرض ضروریات زندگی اور بشری تقاضوں کے اعتبار سے ہر نعمت سے سرفراز فرمایا۔ اس سب کے باوجود حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اتنی بے شمار نعمتوں کے عطا کیے جانے کے بعد بھی احسان نہیں جتلایا گیا، تاہم ایک نعمت دے کر احسان جتلایا گیا۔ ارشاد خداوندی کا مفہوم ہے: ’’اﷲ تعالیٰ نے ایمان والوں پر احسان فرمایا کہ ان میں ان ہی میں سے ایک رسولؐ کو...

نبی کریمؐ کی محبّت دنیوی اور اخروی کام یابیوں کے حصول کی کلید ہے۔ اس سے رحمت الٰہی موسلادھار بارش کی طرح برستی ہے، بل کہ یہی سعادت مند ہونے کی نشانی ہے۔ اگر مسلمان کے دل میں اﷲ جل شانہ اور سید الانبیاءؐ کی محبّت اپنی تمام تر رعنائیوں اور تابانیوں کے ساتھ جلوہ گر ہوجائے تو پھر ہٖفت اقلیم بھی اس کے سامنے ہیچ ہے۔

اس خاصۂ خاصان رسلؐ کے ساتھ محبّت و عشق کا ہونا، ایمان کی شرائط اول میں سے ہے۔ انسان کی فطرت ہے کہ وہ دوسروں کے خصائص و کمال، حسن و جمال، محاسن اور کردار سے متاثر ہوکر ان سے محبّت کرنے لگتا ہے۔ فخر رسلؐ کو رب کائنات نے وہ بلند شان، مقام اور مرتبہ عطا کیا کہ آپؐ کو ہر خوبی، اکمل ترین عطا کی گئی۔ اسی وجہ سے ہر مومن اپنے پیارے تاج دار مدینہؐ سے بے ساختہ محبّت و پیار کرتا ہے۔

آپؐ اﷲ کے حبیب ہیں، روز قیامت لوائِ حمد آپؐ کے ہاتھ ہوگا جس کے سائے میں جملہ انبیائے کرامؑ ہوں گے۔ آپؐ شفیع محشر ہیں، آپؐ اور آپؐ کی امت سب سے پہلے جنّت میں داخلے کے اعزاز سے مشرف ہوگی، اولین و آخرین میں آپؐ ہی سب سے زیادہ مکرم و محترم ہیں۔ آپ خاتم النبیینؐ ہیں۔ آپؐ دیدار الٰہی سے نوازے گئے۔ عرش و ملکوت کی سیر کرائی گئی، آپؐ ہی کو النبی الامی کا لقب عطا کیا گیا، گو بہ ظاہر آپؐ دنیا میں کسی کے سامنے شاگرد بن کر نہ بیٹھے، مگر آپؐ کو پڑھانے اور علم سکھانے والا خود کائنات کا مالک و مختار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت - ایکسپریس اردومادّے کی اس غیرمعمولی حالت میں انتہائی کم درجہ حرارت پر چار الیکٹرون ایک ساتھ ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہانہ 1000 ڈالر کمانے والا ایک سالہ انفلوئنسر بچہ - ایکسپریس اردوبرگس ڈیرنگٹن اس وقت 45 فلائٹس لےکر امریکہ کی 16 ریاستوں کی سیر کرچکے ہیں اور لوگ انہیں پسند کرتے ہیں یہ بچہ مجھے دے دے ٹھاکر۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی اورراج کندرا کا شرلین چوپڑا کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ - ایکسپریس اردواداکارہ شرلین چوپڑا نے اپریل 2021 میں راج کندرا کے خلاف جنسی زیادتی کی ایف آئی آر درج کروائی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد - ایکسپریس اردوخاتون ناول نگار کارمن مولا کا کوئی وجود نہیں بلکہ تین مرد مصنفین اس فرضی نام سے ناول لکھتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا پاکستان ٹیم کے بائیو ببل کا حصہ بن گئیں - ایکسپریس اردوثانیہ مرزا کو دبئی میں قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی ہے ثانیہ مرزا دعا کس کے لئیے کرے گی PAKvIND پاکستانی عوام اور ٹیکس دے بے غیرتوں عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے مر رہی ھے اور تمہیں ایسی خبریں چلانے کی پڑی ہوئی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »