کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیم نے وہیل چیئر ٹی 20کرکٹ ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دیدی۔بھارت 242 رنز کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 203 رنز ہی بناسکا اور 38 رنز سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔یٹر راماوتھ کٹیشور کی سنچری بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکی، محمد فیض نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔عمر گل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا، ایشیا کپ کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پیر کو کھیلا جائے...
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ٹی 20کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت کا ٹاکرا ہوا، بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستانی اوپنرز محمد عدنان اور عمر گل نے اننگز کا شاندار آغاز کیا اور پہلی وکٹ پر 98رنز بنائے، محمد عدنان 39رنز بنا کر معین خان کی گیند کا نشانہ بنے۔عمر گل اور محمد لطیف نے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی اور اسکور201رنز تک پہنچایا۔محمد لطیف کو منوج نے آؤٹ کیا، انہوں نے 24 گیندوں کی مدد سے 61رنز...
208رنز پر پاکستان کی تیسری وکٹ گری، عمر گل شیوا جی کی گیند پر وکٹ کیپر محمد عدیل کو گیند تھمابیٹھے، انہوں نے 53 گیندوں پر 89 رنز بنائے۔216 کے مجموعی اسکور پر مزید 2 وکٹیں گریں، ساجد عباسی اورمحمد فیض دونوں ہی رن آوٴٹ ہوئے، ساجد 5رنز بناسکے اور فیض صفر پر آؤٹ ہوئے۔مثل خان 23 اور احمد یار 4رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، یوں گرین شرٹس نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے، بھارت کے شیوا جی، منوج اور معین خان نے ایک، ایک وکٹ لی۔ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 8 وکٹوں پر 203 رنز بناسکی اور...
بیٹر راماوتھ کٹیشور کی 103رنز کی ناقابل شکست اننگز بھی ٹیم کو ناکامی سے نہ بچاسکی، پرشورم نے 53رنز بنائے۔محمد فیض نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور مثل خان ایک وکٹ لے سکے، عمر گل کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ایشیا کپ کا فیصلہ کن معرکہ دفاعی چیمپئن پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
DailyPakistan » / 🏆 3. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بھارت کو دھول چٹا دیوہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں گرین شرٹس نے عمدہ پرفارمنس دکھاتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست سے دوچار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان کی بھارتی سرزمین پر ون ڈے ورلڈ کپ میچ میں پہلی فتحپاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارتی سرزمین پر پہلی بار ون ڈے ورلڈ کپ میچ جیت لیا۔ ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دے کر فتح سے ایونٹ کا آغاز کیا۔گرین شرٹس اس سے قبل بھارتی سرزمین پر ورلڈ کپ کے 2 میچز کھیل چکی ہے، دونوں ہی میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 1996ء کا ورلڈ کپ پاکستان، بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں ہوا تھا، بھارتی سرزمین پر پاکستان اور بھارت بنگلور میں مدمقابل آئے تھے۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف 8 وکٹ پر 287 رنز بنائے تھے اور پاکستان کی ٹیم 9 وکٹ پر 248 رنز ہی بناسکی تھی۔ ورلڈ کپ میں پہلی جیت کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان 2011ء کے سیمی فائنل میں ایک بار پھر پاکستان اور بھارت مدمقابل آئے تھے، اس بار میدان موہالی تھا، اس میچ بھی بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 260 رنز بنائے تھے اور گرین شرٹس 231 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ، بھارت نے آسٹریلیا کو 6 رنز سے شکست دے دیآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مچل مارش اور ڈیوڈ وارنر نے اننگ کا آغاز کیا، تاہم 5 کے مجموعی اسکور پر مچل مارش کو بمراہ نے کوہلی کی مدد سے قابو کر لیا۔ ان کی جگہ اسٹیون اسمتھ کریز پر آئے۔ دونوں بیٹر نے دوسری وکٹ کی پارٹنر شپ میں 69 رنز بنائے۔ 74 کے مجموعے پر ڈیوڈ وارنر کو 41 کے انفرادی اسکور پر اسپنر کلدیو یادیو نے اپنی ہی گیند پر کیچ کر کے پویلین لوٹنے پر مجبور کر دیا۔ 110 کے مجموعی اسکور پر اسٹیو اسمتھ بھی 46 رنز بنا کر چلتے بنے انہیں جدیجا نے اپنا شکار بنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیبھارت نے ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست سے دوچار کردیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن بھارتی بائولرز کی نپی تلی بائولنگ کے سامنے آسٹریلوی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔رویندر جدیجا نے 3وکٹیں حاصل کیں،جسپرت بھمرا اورکُلدیپ یادو نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔جواب میں 3 وکٹیں جلدی گرنے کے بعد ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی شاندار بلے بازی کی بدولت بھارت نے میچ جیت لیا۔کے ایل راہول97 اورویرات کوہلی85رنز بنا کر نمایاں رہے،ہاردیک پانڈیا نے 11رنز بنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان کا ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، نیدر لینڈز کو 81 رنز سے شکست دیدیبھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوورز می
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ایشین گیمز کرکٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیبارش کی وجہ سے یہ میچ پہلے 13 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پاکستان کی اننگز کے دوران ہونے والی بارش کے سبب یہ میچ 5 اوورز تک محدود ہوکر رہ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »