وہاب ریاض نے قومی ٹیم میں واپسی پر نظریں جمالیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دنیا بھر میں کرکٹ لیگز کھیل رہا ہوں مگر ملک کے لیے کھیلنا اولین ترجیح ہے، ٹیسٹ کرکٹر تفصیلات جانیے: DailyJang

ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے پاکستان ٹیم میں واپسی پر نظریں جمالیں جبکہ آئندہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 میں شیڈول کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کو ہدف بنالیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ مزید 3 سال ملک کے لیے کھیل سکتے ہیں، جبکہ آئندہ برس ہونے والے ٹوئنٹی ورلڈکپ اور 2023 میں

ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ پر نظریں ہیں۔وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ لیگز کھیل رہا ہوں مگر ملک کے لیے کھیلنا اولین ترجیح ہے۔ملک میں کرکٹ کی واپسی پر بات کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے دنیا کو معلوم ہوا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکانموسم کا حال بتانے والوں نے کل سے ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز شمالی علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کی آمد پر مسلح افراد نے عدالت پر حملہ کردیاتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا میں سیف الاسلام قذافی کو آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے خلاف انہوں نے آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش، 4 افغان باشندے گرفتار - ایکسپریس اردوچاروں نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی بنا پر امیگریشن کروانے کی کوشش کی Xxxxx video s جعلی دستاویزات پر صرف پاکستان سے افغانستان جایا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فراڈیوں کے ملک میں ایک فراڈی کی وارداتتحریر: سلیم صافی مکمل کالم پڑھیے: DailyJang SaleemSafi تو پھر نکل جاؤ فراڈیوں کے ملک سے۔۔۔اپنے آقا مجرم نواز شریف کے پاس چلے جاؤ۔۔سب سے بڑا فراڈ تو لفافہ ہے justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us. تمہاری تحریر پڑھنے سے بہتر ہے بندہ کارٹون نیٹ ورک پر کارٹون دیکھ لے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گراؤنڈ میں جھنڈا لہرانے پر پاکستان ٹیم کیخلاف دائر درخواست مستردAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ایک ٹیسٹ میچ بنگالیوں کو بھی جیتنے کا حق ہے اسی بہانے بنگالی خوش بھی ہو جائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »