وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے

بعد ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کاہڑتال کااعلان کردیا،ینگ ڈاکٹر ز ایسویسی ایشن نے کہا کہ پنجاب بھر کے تمام ہسپتال بند کئے جائیں گے،انصاف نہ ملنے تک احتجاج جاری رہے گا۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ سرکاری ہسپتال عوام کے پیسے سے بنے ہیں،وکلانے ڈاکٹرز نہیں عوام پر حملہ کیا،عوام کی امانت میں وکلا نے خیانت کی، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کے بعد ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن کاہڑتال کااعلان کردیا،ینگ ڈاکٹر ز ایسویسی ایشن نے کہا کہ پنجاب بھر کے تمام ہسپتال بند کئے جائیں گے،انصاف نہ ملنے تک احتجاج جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )میدان جنگ بن مجھے لیگہ رھا ھے کالا کوٹ والے کے پیچھے نواز شریف زدری چور ھے کیو ان پتا ھے حکومت جانے والی نھیں ھے کیو جنرل پرویز مشرف والے دور کی سیاست چلے حکومت اور واکیل کو لڑائی کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہنیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ NAB KhurshedShahCase Investigations JIT MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے CABAgainstConstitution amnesty اس اچھوت کی قوم کو سزا ملنے والی ھے یہ ایک گند ھھے اللہ تعالی اسکو صاف کر دے گا we hate let them crash
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکلا کا پی آئی سی کے باہراحتجاج ،توڑ پھوڑ،آپریشن تھیٹر میں زبردستی داخل ،عملہ جان بچانے کیلئے باہر نکل آیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی سی میں وکلا اور ڈاکٹروں کے درمیان ہونے والا جھگڑاشدت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاپی آئی سی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کا نوٹس ،تحقیقات کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف CM saab pehly so rahy thy itny dino se achanak aankh khol gi is becharay ki
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیاپی سی بی نے بنگلادیش کو سیریز کا شیڈول بھیج دیا ARYNewsUrdu PCB کیوں بلوا رہے ہو ان کو پاکستان؟؟ اب ان بنگالیوں سے ہار کر، آخری پوزیشن لینے کا ارادہ لگتا ہے... In St bhi zaleel hona
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »