Covıd 19, Corona Virus Lockdown Ends After 76 Days İn Wuhan, \U0648\U0648\U06c1\U0627\U0646 \U0633\U06d2 76 \U0631\U0648\U0632 \U0628\U0639\U062f \U06a9\U0631\U0

Covıd 19, Corona Virus Lockdown Ends After 76 Days İn Wuhan

ووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختم

ووہان سے 76 روز بعد کورونا وائرس لاک ڈاؤن ختم، امریکی میڈیا #ARYNewsUrdu #COVID19

08/04/2020 9:27:00 AM

ووہان سے 76 روز بعد کورونا وائرس لاک ڈاؤن ختم، امریکی میڈیا ARYNewsUrdu COVID19

بیجنگ : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے 76 روز سے جاری ووہان کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔

8 اپریل 2020بیجنگ : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے 76 روز سے جاری چینی شہر ووہان کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2019 سے چین کے انڈسٹریل شہر ووہان پر پنجے گاڑنے والے نئے مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے آج ساری دنیا کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

کورونا پر قابو پانے کے بعد ہماری معیشت مستحکم ہو جائے گی، گورنر سٹیٹ بینک سعودی عرب میں تمام مساجد باجماعت نمازوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو طیارہ حادثے کے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، پائلٹس ایسوسی ایشن - ایکسپریس اردو

کرونا وائرس کی وبا نے سب سے پہلے ووہان شہر کو اپنا شکار بنایا تھا جہاں وائرس تیزی سے پھیلتا جارہا تھا اور لوگ ہزاروں کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر متاثر اور ہلاک ہورہے تھے۔چینی حکومت نے حالات کی سنگینی دیکھتے ہوئے ووہان کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ تھا جس کے بعد ووہان کا فضائی اور زمینی راستہ چین سمیت ساری دنیا سے منقطع ہوگیا تھا۔

چین نے 23 جنوری کو ہوبی صوبے کے شہر ووہان کا لاک ڈاؤن کیا تھا جسے آج 76 روز بعد ختم کیا گیا تھا کیونکہ اب ووہان میں وائرس پر مکمل طور پر قابو پایا جاچکا ہے۔خیال رہے کہ ووہان پہلا شہر تھا جہاں جان لیوا کرونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا اور اب اس نے دنیا بھر کے 14 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرچکا ہے۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Aacha hai good brillant

چین: کورونا وائرس کے مرکزی شہر ووہان میں 76 روز بعد لاک ڈاؤن ختم - World - Dawn News

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News

عوام کورونا سے متعلق دھوکے بازوں کی فون کالز سے ہوشیار رہیں، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردودھوکے باز عناصر خود کو سرکاری اہل کار یا بینکوں کا نمائندہ بن کر کال کررہے ہیں، اسٹیٹ بینک

افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلاندوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہاہے کہ

دنیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کو کورونا سے کیسے بچائیںدھاراوی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو کہ بیک وقت ’مایوسی اور ہمت، پیش قدمی اور انتہائی سخت کوشش کی کہانیوں سے پُر ہے۔‘ لیکن اب اس کو قیامت خیز وبا سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ Aag lagado

وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، کورونا سے لڑنے کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاقوزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، کورونا سے لڑنے کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاق PMImranKhan ImranKhanPTI RTErdogan Turkey TelephonicTalk CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pandemic Cooperation