ووٹ خریداری کیا اسے عزت دینا ہے؟ فواد چوہدری کا سوال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ن لیگ لوگوں کو لالچ دے کر الیکشن لڑتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ لوگوں کو لالچ دے کر الیکشن لڑتی ہے۔وفاقی وزیر نے اپوزیشن جماعت کو مشورہ دیا کہ ن لیگ کو سیاست چھوڑ کر فلمیں بنانی چاہئیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگی قیادت سمجھ لے کہ رسیدیں دیں یا پھر جیل جائیں، اس کے سوا کوئی راستہ نہیں۔

دوران گفتگو وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ یہ پانچ سال پورے کریں گے اور اگلا الیکشن بھی پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی ایک ڈیپ اسٹیٹ کی فلم ہے۔ اگر انکا نمائندہ کھیل سے باہر ہوگیا ہے تو وہ دوسروں کو بھی نہیں کھیلنے دیں گے۔ سیدھی سی بات ہے۔

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے چلتی ہے اور سٹے کے پیچھے چھپتی ہے آر ٹی ایس کے ذریعے جیت جاتی ہے اور آزاد الیکشن سے بھاگ جاتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی نئی خطرناک قسم سامنے آنے پر اسرائیل نے کیا کیا؟ جانیے01:46 PM, 28 Nov, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, یروشلم :کورونا وائرس کی نئی خطرناک  قسم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ووٹ چیک کرنے کیSMS سروس 15 دسمبر تک مفت کردی گئیالیکشن کمیشن نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ابہی تک تو ہمارے محلے میں کوئی آیا نہیں ووٹ درج کرانے کو الحسن_کالونی_شکارپورسندھ PmduPakistan ووٹ کس کو کاسٹ کیا ہے کیا وہ چیک کرسکینگے ہم لوگ آئندہ الیکشنز میں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ووٹ کی معلومات کیلیے ایس ایم ایس مفت کرنے کا فیصلہووٹ کی معلومات کیلیے ایس ایم ایس مفت کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام ریاست اور عوام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL PTAofficialpk اس آئی ڈی سے مسلسل اسلام مخالف مواد آپ لوڈ کیا جا رہا ہے لیکن آپ لوگ سو رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیکاین اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک، پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ arynewsurdu اندھوں سے دیکھنے کا امید . NA133 ن لیگ اور پیپلز پارٹی ووٹوں کی خریداری جاری آزاد صحافت خاموش EVM کے مخالف چیف الیکشن کمیشن تنظیم سازی میں مصروف PDM عوام کے ووٹ کی محافظ ملوث خیر ہمیں کیا ملک تو عمران خان نے تین سال میں تباہ کیا Such news doesn’t matters in our society to wake up call as our society is fine if head of gov take 30 out of 100 n rest he keep for his team n few on project to build infrastructure, this nation is napping 😴 💤 “neither v follow world rules nor our Islamic shariah “
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حاصل ہوا ہے: چوہدری پرویزالہٰیپاکستان میں پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حاصل ہوا ہے: چوہدری پرویزالہٰی PMLQ chparvezelahi Overseas Pakistanis Vote GovtofPunjabPK GovtofPakistan chparvezelahi GovtofPunjabPK GovtofPakistan پاکستان پہلی بار اتنا تباہ برباد اسی حکومت میں ہوا ہے جس صوبائی حکومت کے آپ سلکیٹڈ سیکپر ہو چوہدری صاحب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133: نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزاماتاین اے 133: پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام، ن لیگ الیکشن کمیشن پہنچ گئی ARYNewsUrdu اور یہی وہ جماعتیں ہیں EVM کے خلاف بھی ہیں Ye vote noon league khareed rahi hai 🤦 ye vote PMNL khareed rhe he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »