ونڈر وومن کے کردار کیلئے بہت انتظار کیا ہمیشہ سے اس کی خواہش تھی ، جینیفر آنسٹن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ونڈر وومن کے کردار کیلئے بہت انتظار کیا ہمیشہ سے اس کی خواہش تھی ، جینیفر آنسٹن JenniferAniston WonderWoman Character AmericanActress

نبھانا چاہتی تھی اور میں نے اس کا بہت انتظار بھی کیا'۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں ونڈر وومن جیسا سپر ہیروئن کا کردار ادا کرنے کا موقع تو نہیں ملا البتہ وہ دوسرے پروجیکٹس میں منفرد کردار نبھانے پر غور کررہی ہیں۔اداکارہ کے مطابق 'میرے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے، میں کیریئر کے اس موڑ پر اب فوکس کررہی ہوں کہ ایک اداکارہ ہونے کی حیثیت سے میں کیا کچھ کرسکتی ہوں'۔جینفر آنسٹن کے مطابق

'میں زیادہ کامیڈی کردار نبھانے کی خواہش مند ہوں، میں چاہتی ہوں کہ میں اب خوب ہنسوں اور لوگوں کو ہنساں'۔بریڈ پٹ کو بھی اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ میں اپنی فلم 'ونس اپون اے ٹائم ان ہولی وڈ' کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا.خیال رہے کہ گزشتہ سال کے آخر سے ان دونوں اداکاروں کو کئی ایونٹس میں ایک ساتھ دیکھا گیا جس کے بعد جینیفر آنسٹن کا کہنا تھا کہ وہ اور بریڈ پٹ اب تک اچھے دوست بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے ترک کمپنی کے چیئرمین کی ملاقات، معاشی امور پر گفتگوواشنگٹن: وزیراعظم عمران خان سے ترک کمپنی کیلک ہولڈنگ کے چیئرمین نے ملاقات کی، اس دوران دوطرفہ تعلقات سمیت معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نےعمران خان کو خصوصی طور پر معافی کا پیغام بھجوایا ہے اور کہا ہےوہ عمران خان کی کردار کشی کرتی رہی وہ ان سب باتوں پر معافی مانگتی ہے،بس اسے لندن جانےکی اجازت دی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دل کی بیماری اور فالج سے بچنا ہے تو چائے پیجیے - ایکسپریس اردوعادی چائے نوشوں میں دل کی بیماری یا فالج کے سے مرنے کی شرح، چائے نہ پینے والوں سے بہت کم دیکھی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کی یوکرائنی طیارے کے بلیک باکس ڈیٹا کیلئے فرانس اورامریکا سے مدد کی درخواستتہران : ایران یوکرین کے تباہ شدہ طیارے کے بلیک باکس سے ڈیٹا حاصل نہ کرسکا،یک باکس ڈیٹا کے تجزیے کے لئے فرانس اورامریکا سے مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ یہ کیا مزاق ہے۔ امریکہ ہی کیوں۔ امریکہ سے تو ایران نے جنگ کرنا تھا ۔ سب کو پتہ ہے کیا ہوا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:محکمہ تعلیم سندھ کا 10سال سے بند بھرتیاں کھولنے کا فیصلہکراچی:محکمہ تعلیم سندھ کا 10سال سے بند بھرتیاں کھولنے کا فیصلہ Karachi SindhGovt EducationDepartment Recruitments
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدرڈونلڈٹرمپ کی پھر تنازعہ کشمیر کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکشصدرڈونلڈٹرمپ کی پھر تنازعہ کشمیر کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش realDonaldTrump KashmirIssue PMImranKhan ImranKhanPTI WEF2020 Meeting USA Pakistan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا نواز شریف روزے رکھ لیں؟ وکیل نوازشریف کا سرکاری وکیل کوجوابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرکاری وکیل کی جانب سے نوازشریف کے ہوٹلوں میں برگرکھانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »