ولی عہد محمد بن سلمان بُرے پھنسے اہم ترین خاتون شخصیت نے بڑا قدم اٹھا لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ولی عہد محمد بن سلمان بُرے پھنسے، اہم ترین خاتون شخصیت نے خوفناک الزام لگا دیا: NeoNews SaudiArabia

واشنگٹن ڈی: سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا۔

خیال رہے کہ سعودی حکومت کے ناقد خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے کے اندر 2018 میں قتل کیا گیا تھا۔مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کو ’محمد بن سلمان کی ہدایت کے مطابق‘ قتل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی کی منگیتر نے سعودی ولی عہد کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا - BBC News اردوترکی میں قتل کیے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کیا ہے۔ MBS deserves it 👍 A good news. Weldon brave lady پوری دنیا جانتی ہے کہ 'یہی شخص قاتل ہے'
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کی منگیتر نے سعودی ولی عہد کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا - BBC News اردوترکی میں قتل کیے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کیا ہے۔ MBS deserves it 👍 A good news. Weldon brave lady پوری دنیا جانتی ہے کہ 'یہی شخص قاتل ہے'
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اہم ترین شخصیت کو پاکستان لانے کیلئے ریڈ وارنٹ جاری سیاسی حلقوں میں ہلچل04:50 PM, 20 Oct, 2020, پاکستان,  کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے دست راست تاج محمد عرف تاجو کو  پاکستان لانے کے لیے ریڈ وارنٹ جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور صدر سے اہم ترین شخصیت کی ملاقات سیاسی حلقوں میں ہلچل10:46 PM, 20 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گل بدین حکمت یار نے ملاقات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سونیا حسین نے یوٹیوب چینل بنالیامقبول ترین ڈرامہ سیریل’عشق زہے نصیب‘ میں’گوہر‘ کا کردار نبھاکر مداحوں کی تعریقی سمیٹنے والی نامور اداکارہ سونیا حسین نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے PML-N کیساتھ بہت بڑا کھیل کھیل لیا، خرم شیر زمانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے پی ایم ایل این کے ساتھ بہت بڑا کھیل کھیل کیا۔ بئی ادھر اب تک زرداری کا حکم چلتا ھے۔ وہ چھٹا ھوا سیاست دان ھے۔ میں نے تو کل ھی کہہ دیا تھا کہ یہ براے راست ڈان کا حکم چل گیا۔ اس نے ایک تیر سے کئی شکار کر لیے۔ شریف فیملی سے اپنا پرانا حساب چکتا کر لیا۔ KHEL TOU AB AAP KA SATH HO RAHA HEI,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »