ولادی میر پیوٹن 2036 تک روس کے صدر منتخب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ولادی میر پیوٹن 2036 تک روس کے صدر منتخب مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

روس میں ریفرنڈم کا انعقاد اپریل میں ہونا تھا البتہ کرونا کی وجہ سے انتخابات بروقت ممکن نہ ہوسکے، روس کی تاریخ میں پہلی بار مہلک وبا کے باعث ووٹنگ کا عمل ایک ہفتے تک جاری رہا، عوام نے احتیاطی تدابیر کے ساتھ ووٹ کاسٹ کیے اور اپنے منتخب امیدوار کے لیے حق رائے دہی استعمال کیا۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ولادی میر پیوٹن کے مخالفین نے پولنگ میں بے ضابطگیوں اور ووٹرز پر دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کیا۔ اُن کا مؤقف تھا کہ صدر پیوٹن نے بڑے پیمانے پر ریاستی مشینری کا استعمال کر کے اپنے حق میں مہم...

الیکشن کمیشن افسران کے مطابق بدھ کی صبح تک ٹرن آؤٹ پہلے ہی 55 فیصد سے تجاوز کرگیا تھا مگر کریملن کے ناقدین اور آزاد مبصرین نے سرکاری اعدادوشمار پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بعض خطوں میں ٹرن آؤٹ کا تناسب 85 فیصد سے زیادہ رہا ہے۔یاد رہے کہ صدر پیوٹن نے رواں سال جنوری میں قوم سے خطاب کے دوران آئینی ترمیم میں تبدیلیاں کرنے کی تجویز پیش کی تھی جسے اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کردیا تھا۔ حکومت نے صدر کی تجویز پر ملک بھر میں ریفرنڈم کروانے کافیصلہ...

ولادی میر پیوٹن نے پارلیمنٹ کے اختیارات وسیع کرنے اور روسی حکومت کی شاخوں میں اقتدار کی تقسیم کی پیش کش کی تھی جس کے بعد ایک تاثر یہ سامنے آیا تھا کہ وہ 2024 میں اپنی صدارتی مدت پوری کرنے کے بعد بھی اقتدار میں رہنے کے خواہش مند ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو دہائیوں سے برسر اقتدار رہنے والے صدر پوتن سوویت ڈکٹیٹر جوزف اسٹالن کے بعد دوسرے کریملن رہنما ہیں جو ملکی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک اقتدار میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلع کرم میں جھڑپیں: ’معاملہ زمین کی ملکیت کا ہے، فرقہ وارانہ نہیں‘پاکستان کے قبائلی علاقے ضلع کرم میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازعے پر پرتشدد چھڑپوں میں اب تک 9 افراد ہلاک اور 24 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایوب راٹھور کی وفات پر کشمیریوں پاکستانیوں میں غم اور افسوس کی لہرایوب راٹھور کی وفات پر کشمیریوں پاکستانیوں میں غم اور افسوس کی لہر RajaAyubRathore PassedAway Pakistanis Kashmiris Condolence pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برسلز نمائندہ خصوصی ) جے کے ایل ایف(ترمبو ) کے جوشیلے نڈر لیڈر یورپ برطانیہ کے صدر ایوب راٹھور کی وفات پر کشمیریوں پاکستانیوں میں غم اور افسوس کی لہر دوڑ گئیبرسلز نمائندہ خصوصی ) جے کے ایل ایف(ترمبو ) کے جوشیلے نڈر لیڈر یورپ برطانیہ کے صدر ایوب راٹھور کی وفات پر کشمیریوں پاکستانیوں میں غم اور افسوس کی لہر دوڑ گئی Read News Brussels Pakistani British pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں امریکی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری، انٹرپول سے گرفتاری کا مطالبہ - ایکسپریس اردوجنرل قاسم سلیمانی ہلاکت پر امریکی صدر سمیت 30 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاس اینجلس: کورونا کیسز بڑھنے پر فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ ملتویامریکی ریاست ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس کے میئر نے کورونا کیسز بڑھنے پر فلم تھیٹر کھولنے کا فیصلہ غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاریملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اسپرے آپریشن اور سروے جاری ہے، اب تک 59.22 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »