وقت آیا تو وزیراعظم میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے، خواجہ آصف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری نے بالکل صحیح کہا کہ ان کے تعلقات اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ خراب ہوئے، رہنما ن لیگ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا وزیر اعظم شہباز شریف میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے۔

جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کا زوال اُن کی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امپورٹڈ حکومت کہنے والے نے اپنے بچے یو کے ایکسپورٹ کیے ہوئے ہیں، عمران دور میں ایک خاتون نے اربوں روپے بنائے اور آج وہ مفرور ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اگلے آرمی چیف کی تعیناتی نومبر میں ہونی ہے، اگلے آرمی چیف کی تعیناتی میں سات ماہ ہیں، جب وقت آئے گا وزیراعظم آئین میں دیے گئے اختیارات کو استعمال کریں گے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان کا نام توشہ خانہ خان رکھ دیا گیا ہے، پی ٹی آئی ہر شخص کو متنازعہ بنا دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد صارفین نے میمز کی بھرمار کردیٹیسلا، اسپیس اور اب ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے اس قدم کے بعد ٹوئٹر پر 'Elon Musk Buy Twitter' ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا ہے۔ This is news? ملتان کپتان آ رہا ہے چوروں_کا_ٹولا_نامنظور امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امریکی_غلامی_نامنظور اسلام_آباد_کیلے_تیار_ہو 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد 🫡 We must get out of American slavery I_WAS_NOT_IN_THE_ROOM
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہن کے آشنا کے ساتھ بھاگ جانے پر دولہا نے خودکشی کر لینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دلہن کے آشنا کے ساتھ بھاگ جانے پر 30سالہ دولہا نے خودکشی کر لی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم جی موٹرز کے مالک نے ٹیکس فراڈ کے الزامات کی تردید کر دیایم جی موٹرز کے مالک نے ٹیکس فراڈ کے الزامات کی تردید کر دی arynewsurdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کے والد نے بیٹی کی کم عمری کے ثبوت پیش کردیے - ایکسپریس اردوشادی 7 مئی 2005ء کو ہوئی، شادی کو 18 سال نہیں ہوئے، دعا 27 اپریل 2008ء کو پیدا ہوئی، والد کی پریس کانفرنس مجھے یہ شخس جھوٹا لگ رہا ہے پولیس زرا اسکی چھان بین کرے یہی شخس ملوس لگ رہا ھے بیٹی کے اغوا میں لڑکی آشنا کے ساتھ بھاگ گئی ۔ تم میں تعصب اتنا ہے کہ فورا مسجد پر الزام لگادیا کہ اعلان نہ کیا ۔ یار خود کو اور معصوم بیٹی کو مزید زلیل نہ کر بیٹی سے غلطی ھوگئی تم باپ ھو اس غلطی کو سمیٹنے کی کوشش کرو دونوں کو کراچی لے کر آئو سچے دل سے سینے سے لگائو جیسے بھی ھو سکے اس رشتے کو چلانے کی کوشش کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینسر کے مریض نے اسپتال کے بستر سے نوکری کیلئے انٹرویو دیکر دل جیت لیےتصویر میں پراساد کو انٹر ویو کے دوران میڈیکل گاؤن میں ملبوس اسپتال کے بستر پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ Kis ka Dil Jeet lya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جب لتا نے کہا 10 کروڑ ڈالرز ملیں تو بھی شادی میں گانا نہیں گائیں گے1929 میں پیدا ہونے والی 92 سالہ گلوکارہ کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے 6 فروری کو ممبئی کے اسپتال میں اس دنیا سے رخصت ہوگئی تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »