وقار یونس نے تیسری مرتبہ قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، کوچ اور لیجنڈز فاسٹ باؤلر وقار یونس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وقار یونس پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ میں ایک مر

تبہ پھر شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے باؤلنگ کوچ کے لئے درخواست دے دی۔ قومی ٹیم کے کوچ کے لئے درخواست دینے والے وقار یونس اب تک کے ہائی پروفائل کوچ ہیں۔

زرائع کے مطابق سابق کپتان دو مرتبہ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔ وہ آخری مرتبہ مئی 2104ء سے اپریل 2016ء تک ہیڈ کوچ رہے۔ دو مرتبہ باولنگ کوچ کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچنگ سٹاف کے لئے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 اگست ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوفرا آرچر فاسٹ بولنگ کی دنیا میں ایک شانداراضافہ ہیں،وقار یونسکراچی :سابق پاکستانی فاسٹ بولروقاریونس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے جوفرا آرچر فاسٹ بولنگ کی دنیا میں ایک شانداراضافہ ہیں۔ دنیائے کرکٹ میں ہرطرف جوفرا آرچرکی دھوم مچی ہے،سابق پاکستانی فاسٹ بولروقاریونس بھی مداح ہوگئے ،کہتےہیں آرچرعمدہ ایتھلیٹ ہیں۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ آرچرآسان رن اپ کے ساتھ بولنگ کرتے ہیں اور […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرچر فاسٹ بولنگ کی دنیا میں شاندار اضافہ ہے، وقار یونسآرچر فاسٹ بولنگ کی دنیا میں شاندار اضافہ ہے، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصباح اور یونس کا خلاء ابھی تک پُر نہیں کرسکے، اسد شفیقلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز اسد شفیق کہتے ہیں کہ مصباح الحق اور یونس خان کا خلاء ابھی تک پُر نہیں کرسکے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے پری سیزن کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کپتانی کیلئے ہر کھلاڑی تیار ہوتا ہے لیکن کپتان بنانا […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی حمایت اور بھارت کیخلاف آواز اٹھانے پر وقار ذکا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ معطل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر بھارت کیخلاف کچھ بھی کہنے پر ہماری آواز بند کردی جاتی ہے، وقار ذکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرچر فاسٹ بولنگ کی دنیا میں شاندار اضافہ ہے، وقار یونسآرچر فاسٹ بولنگ کی دنیا میں شاندار اضافہ ہے، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سامعہ بھی حسن علی کے رنگ میں رنگ گئیںسامعہ بھی حسن علی کے رنگ میں رنگ گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »