وقار یونس نےمیرا کیرئیر کارنر کردیا احمد شہزاد نے ویرات کوہلی جیسا نہ بن سکنے کی وجہ بتادی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا میں چاہتا ہوں کہ رپورٹ کو پبلک کیا جائے جس کی بنیاد پر مجھے ٹیم سے باہر رکھا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں

نے کبھی کچھ غلط نہیں کیا میرے پاس بھی اپنے دفاع کے لئے بہت کچھ ہے ۔ اگر میں نے کچھ غلط کیا ہے تو مجھے اس کا بتایا جائے ، سزا دی جائے لیکن کیرئیر کیساتھ کیوں کھیلا جا رہا ۔ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ رپورٹ میں جو کہا گیا اس کی وضاحت ہونی چاہیے کیونکہ مجھے اس کا بہت نقصان ہوا ۔ مجھے پتہ تو ہونا چاہیے کہ رپورٹ ہے کیا اور میں نے غلط کیا کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میں کنڈکٹ کے تحت تمام چیزیں کر رہا ہوں مجھے کارنر کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ میں نے رپورٹ کے بارے میں جاننے کی بہت کوشش کی لیکن مجھے کچھ حاصل نہیں ہوا ۔احمد شہزاد نے کہا کہ مجھے سری لنکا کے خلاف آخری سیریز میں پورا موقع ہی نہیں دیا گیا اور باہر کر دیا ۔ مجھے خود نہیں پتہ کہ مجھے کنڈیشنگ کیمپ میں کیوں نہیں بلایا گیا ۔ اس کا درست جواب تو وہی دے سکتے ہیں جنہوں نے کھلاڑیوں کو منتخب کیا ۔ میں بھی کیمپ میں شامل ہو کر ایک معیاری ٹریننگ کرنا چاہتا تھا...

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میرا گھر ہے ۔ کوئٹہ کی ٹیم نے ہمیشہ اچھی کرکٹ کھیلی ہے ۔ مجھے خود بڑا دکھ ہے کہ میں پی ایس ایل نہیں کھیل سکا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ انہیں کیریئر کے دوران مہندرا سنگھ دھونی جیسا مینٹور نہیں مل سکا اس لیے میں ویرات کوہلی جیسا نہیں بن سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمد شہزاد نے ویرات کوہلی جیسا نہ بن سکنے کی وجہ بتادیلاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ انہیں کیریئر کے دوران مہندرا سنگھ دھونی جیسا مینٹور نہیں مل سکا اس لیے میں ویرات کوہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس کی رپورٹ نے میرا کیرئیر کارنر کردیا: احمد شہزاد01:03 PM, 27 Jun, 2022, کھیل, لاہور: ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پھٹ پڑے، کہا وقار یونس کی میرے خلاف رپورٹ نے میرا کیرئیر کارنر کردیا ۔ احمد شہزاد نے مطالبہ Adilhussain106
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کا الزام وقار یونس پر لگا دیاکراچی (ویب ڈیسک)  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا ذمہ دار سابق ہیڈکوچ وقار یونس کو قرار دیدیا۔اپنے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس کی وجہ سے میرا کیریئر تباہ ہوا، احمد شہزاد - ایکسپریس اردوسابق کرکٹرز کسی کو کامیاب ہوتے دیکھنا ہضم نہیں کر سکتے، احمد شہزاد مزید پڑھئے: ExpressNews reality show by ISI genral Ye L aik zehni mareez bn chuka hai. He should never be part of any cricket team of 🇵🇰. MuhammadWasim77 Right
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف سازش کس نے کی ؟؟مولانا فضل الرحمان نے بتادیامولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو بیرونی سازش نے نہیں گرایا ، Is ki shakal hi mnkron wali hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیاعالیہ بھٹ نے پہلی تنخواہ کہاں خرچ کی؟ اداکارہ نے بتا دیا ARYNewsUrdu کیوں ایسی خبریں دیتے ہو جن کا کسی عام آدمی سے لینا دینا ہی نہیں ہے ؟؟ اتنے ویلے بیٹھے او ؟؟😳 سر پلیز کیوں ایسی خبر ؟کوئی فائدہ اپ کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »