وفاقی وزیر داخلہ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل

وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث اے ایف آئی سی میں داخل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو سینے میں درد کی وجہ سے راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی منتقل کیا گیا جہاں کمانڈنٹ اے ایف آئی سی نے ان کا طبی معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ کواے ایف آئی سی کے سی سی یومیں داخل کرلیا گیا ہے اور ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی وزیر داخلہ کا علاج کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت پر سابق بھارتی وزیر داخلہ کیخلاف مودی سرکار کی انتقامی کارروائی - ایکسپریس اردوسابق وزیر داخلہ چدم برم نے کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 کی منسوخی کو نسلوں کو یاد رہنے والی غلطی قرار دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر کیلئے آواز اٹھانے پر سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم گرفتار - ایکسپریس اردووالد کو گرفتار کرنا بی جے پی حکومت کی جموں و کشمیر کے سنجیدہ مسئلے سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، کارتی چدم برم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس، وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کے حالات پر بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کے صورتحال حالات پر بریفنگ دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑا کیخلاف یونیسیف کو خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وفاقی وزیر شیریں مزاری...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سفارتی محاذ پر متحرک ،شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ،کشمیرکی صورتحال پرگہری تشویش ہے:فرانسیسی وزیر خارجہوزیر خارجہ سفارتی محاذ پر متحرک ،شاہ محمود قریشی کا فرانسیسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ،کشمیرکی صورتحال پرگہری تشویش ہے:فرانسیسی وزیر خارجہ SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov KashmirIssue KashmirBanyGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »