وفاقی وزیر کا اپوزیشن کیخلاف غداری کے مقدمات قائم کرنیکا مطالبہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ اپوزیشن اراکین پر پاکستان کی مسلح افواج کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر غداری کے مقدمات قائم کئے جائیں۔

Posted: Sep 28, 2020 | Last Updated: 3 mins agoوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ اپوزیشن اراکین پر پاکستان کی مسلح افواج کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر غداری کے مقدمات قائم کئے جائیں۔

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان اور عمران خان کے قریبی ساتھی شیخ رشید احمد پاکستان مسلم لیگ نواز دیگر اپوزیشن جماعتوں کے بڑے نقادوں میں سے ایک ہیں۔ پارلیمانی رہنماؤں اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتیں منظر عام پر لانے کے بعد سے وہ خبروں میں ہیں۔ حزب اختلاف کی جماعتیں ایک بار پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی تحریک کا منصوبہ بنارہی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس میں حکومت مخالف ریلیوں اور لانگ مارچ کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور اسکو پٹے کے بغیر ہی رہنے دیا جائے!

Pind day merasi tay Shaday Talli ch koee farq?

ویسے تو مقابلہ کر نہیں سکتے تو اب غداری کے مقدمے میں پھنسا کر جان چھڑانا چاھتے ھو ایک پر غداری کا مقدمہ چلا تو تھا کیا ھوا ؟،؟؟

Ji Dharnay Walon Sy Bismillah Karain Jo Parliment Par Lanat Bejtay Thy Bijli Ky bill Phaddrtay Thy PTV par Attack Kiya aur Nai Tu Musharaf Tu Certified Ghaddar Sabit Ho Chuka Karo Bismillah

اب سے اپوزیشن یا حکومت کے کسی بھی اسمبلی ممبر نے فوج کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپنے مخالف پر چلائی تو اس پر پرچہ نہیں تو دو گھنٹے کی فوجی لیتر پریڈ ہوجانی تھی... اگر انہوں 👇 OfficialDGISPR نے ہمارا کوٹ مارشل ختم کردیا ہوتا.... سوچو کچھ ساڈا ہن تے بدمعاش پولیس وی پاڑن لگ گئے نے

OH- CHUTIA, GATE NR 4 KI NAJAYAZ AULAD, PHELAY GANDOO MUSHI COMMANDO KO TU LE AY? ABI TAK USS KO KAMAR KA DARD HY? PAPA JOHNS ARMY KI CHMCHAY.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ہندوکونسل کا بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے قتل کیخلاف عالمی عدالت جانے کا اعلانپاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ اور رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل پر عالمی عدالت انصاف جانے کا اعلان  کردیا۔اسلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سولہ نکاتی ایجنڈہ زیر غور آئے گا جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا جے یو آئی کو مناظرے کا چیلنج حافظ حسین احمد نے وفاقی وزیر ریلوے کو کرارا جواب دیتے ہوئے خبردار کردیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے مناظرے  کے چیلنج کو تین بار قبول، قبول، قبول کہہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ یورپی ملک جہاں اذان پر پابندی کیخلاف مقدمہ مسلمانوں نے جیت لیا بڑی خوشخبریبرلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں 5سال کی پابندی کے بعد ایک بار پھر بالآخر اذان کی آواز گونجنے لگی۔ الجزیرہ کے مطابق جرمنی کی ریاست نارتھ رینی ویسٹ فیلیامیں واقع MashaAllah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف کی اداروں کیخلاف تقریر لیگی رہنماؤں کے حکمران جماعت سے رابطے‘وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف جو کچھ کررہے ہیں وہ ملکی یا عوامی مفاد میں نہیں، عدالتوں کو جواب دینے کے بجائے انہوں نے غلط راستہ اپنایا، مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »