وفاق اورسندھ کومسائل کےحل کیلئے اکھٹے چلنا ہوگا،عمران خان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزيراعظم عمران خان نے بتایا کہ کےسی آر کا سنگ بنیاد بہت بڑا دن ہے۔ کراچی کی اہميت کا پوری طرح اندازہ نہيں لگايا جاسکتا SamaaTV

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 39 mins agoوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کو مل کر چلنا ہوگا۔

پیر کو کراچی ميں جديد سرکلر ريلوے کا سنگ بنياد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزيراعظم عمران خان نے بتایا کہ کےسی آر کا سنگ بنیاد بہت بڑا دن ہے۔ کراچی کی اہميت کا پوری طرح اندازہ نہيں لگايا جاسکتا اور شہر کے مسائل کے حل کے لئے وفاق اور صوبائی حکومت کو ملک اور صوبے کی خاطر ساتھ چلنا ہوگا کیوں کہ اتحاد کے بغیر اکیلے ہم کچھ نہیں کرسکتے۔

وزيراعظم نے کہا کہ کراچی میں 2 سال میں کے فور کے ذریعے پانی پہنچاسکیں گے کیوں کہ شہر کا دوسرا بہت بڑا مسئلہ پانی کا ہے۔ انھوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ کراچی میں ٹرانسپورٹ کاجونظام ہوناچاہیےتھا وہ نہیں بن سکا۔ عمران خان نے کہا کہ وزيراعلیٰ سندھ بنڈل آئی لينڈ پراپنے مؤقف پرغور کريں۔ بنڈل آئی لينڈ ميں باہر سےسرمايہ کاری آرہی ہے۔ سرمايہ کار بنڈل آئی لينڈ پر پيسہ لگانے کیلئے تيار ہيں۔ بنڈل آئی لينڈ کی آمدنی کراچی سميت سندھ کو ملے گی۔ ان منصوبوں سے کراچی پر سے دباؤ کم ہوگا۔

وزیراعظم نے کہا کہ بڑے منصوبے اس لیے وقت پر مکمل نہیں ہوتے کیوں کہ اس میں کوئی سیاسی مفاد نہیں ہوتا اور یہ مشکل ہوتے ہیں۔ ایسے منصوبوں کے لیے حکومت کی مکمل توجہ درکار ہوتی ہے۔تاخیر کی وجہ سے ایسے منصوبوں میں دشواری ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکمکراچی:عدالت کا ویکسین نہ لگوانے پر گرفتار 3شہریوں کی رہائی کا حکم Karachi Court Orders CoronaVaccineCase Vaccination SindhPolice Released SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc8 PoliceMediaCell OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کراچی کودیگر ترقی یافتہ پورٹ شہروں کے برابر لانے کا عزماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی کو دیگر ترقی یافتہ پورٹ شہروں ے برابر لائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل کراچی جائیں گے کے سی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گےوزیراعظم عمران خان کل کراچی جائیں گے۔ کے سی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔گورنر سندھ عمران اسمعیل نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ اگلے مہینے گرین لائن بس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج کراچی میں سرکلرریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گےوزیراعظم عمران خان نے کراچی میں سرکلرریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ہم گزشتہ تیس چالیس سال سے کراچی سرکلر ریلوے کا ذکر سن رہے ہیں۔ افتتاح آج ہوا ہے۔ وہ بھی خان صاحب کے ہاتھ سے۔ جو افتتاح کے بعد بھول ہی جاتے ہیں۔ کہ کام بھی شروع کروانا ہے Aoa Way is close 🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐 suchiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے پہلے فیز کا سنگ بنیاد رکھ دیایہ سن لو Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان گلاب سے کراچی میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »