وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پمز ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے تصدیق کی کہ مسلم لیگ (ق) کے رہنما بشیر چیمہ کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

اپریل میں ضلع مردان سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جبکہ وزیر صحت خیبرپختونخوا نے بتایا تھا کہ ان کے معاون خصوصی کامران خان بنگش میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔ مئی میں قومی اسمبلی کے دو اراکین محبوب شاہ اور گل ظفر خان سمیت ایوان زیریں کے متعدد ملازمین میں بھی وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔

بعدازاں 25 مئی کو پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردووفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردوطبیعت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا ، ترجمان پمز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا شکار وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کی طبیعت خراباسلام آباد: (دنیا نیوز) پمز ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کی طبیعت بگڑ رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ بھی کورونا وائرس میں مبتلاوفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا coronavirus TariqBashirCheema pmlQ pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں قرآن کمپلیکس کی تعمیر کیلئے کوشاں ہیں،وزیر مذہبی اموروفاقی دارالحکومت میں قرآن کمپلیکس کی تعمیر کیلئے کوشاں ہیں،وزیر مذہبی امور pid_gov Islamabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے اکٹھ کا مقصد پریشر ڈالنا ہے: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اکٹھ کا مقصد محض پریشر ڈالنا ہے، انہیں ملک کی نہیں، اپنے مال کی فکر ہے، انہیں ڈر ہے حکومت کامیاب ہو گئی تو یہ سب جیل میں ہونگے، وزیراعظم عمران خان کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ سے پیپلز پارٹی کا کریمنل گٹھ جوڑ ثابت ہو گیا، ن لیگ بھی تمام حربے استعمال کرتی رہی، کرپشن اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »