وفاقی کابینہ کی سیالکوٹ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں، کابینہ اراکین تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پریانتھا کمارا کے ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

اجلاس میں سیالکوٹ واقعے پر بریفنگ بھی دی گئی، جس پر کابینہ ارکان نے کہا کہ ایسے واقعات ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن منیجر کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پہلا ملک ھے جو قاتلوں کو ایوارڈز سے نوازتا ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین نے سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ Correct% حکومت صدارتی آرڈیننس کے تحت فوجی عدالت لگائے اور یہ سارے حرامزادے اس فوجی عدالت میں ٹرائل کئے جائے اور ہفتے کے اندر اندر جو جو انولو ہے کو سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے۔ ہماری حرام خور سولین عدالتوں میں یہ ہمت نہیں کہ انکو کوئی سزا دے سکیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس سانحہ سیالکوٹ کی مذمتوفاقی کابینہ اجلاس ،سانحہ سیالکوٹ کی مذمت سانحہ سیالکوٹ، ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وفاقی کابینہ PMImranKhan FederalCabinet SialkotIncident MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ، ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے: وفاقی کابینہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »