وفاقی وزیر شیریں مزاری کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر شیریں مزاری کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈاکٹر کی ہدایت پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا دوسری مرتبہ جبکہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں صدر نے کہا تھا کہ میں نے کورونا کی جانچ کے لئے ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 4سے 5دن سے گلے میں خراش تھی، دو راتیں پہلے چند گھنٹے تک ہلکا سا بخار محسوس ہوا۔ کوئی دوسری علامات نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha howa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری پر وفاقی وزیر مونس الٰہی انتظامیہ پر برہمYey bureaucracy abi bi tum logon kay control mey hey. Politics bohot buri cheeze hey. Apni ulaad ko be Qurban kar daiti hay جن کا کھاتے ہیں انہی پر بھونکتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزارت تعلیم کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم اعلانترجمان وفاقی وزارت تعلیم نے کہاہے کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کل کھل جائیں گے۔کل سے تمام کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی رومانیہ کے ہم منصب سے ملاقاتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی رومانیہ کے ہم منصب سے ملاقات Pakistan SMQureshiPTI Romania MAERomania ForeignOfficePk EUPakistan FMPublicDiploPK GovtofPakistan TeamSMQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان وزیر خارجہ کی طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد کو وطن واپس لوٹنے کی دعوت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحت کارڈ سے تھیلیسیما کا علاج بھی کرایا جا سکے گا وزیر صحت پنجابلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ 31مارچ تک لاہور کے ہر خاندان کے سربراہ کو صحت کارڈ دیں گے ، صحت کارڈ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »