وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے لیے 22 سے 27 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان تعطیلات کے دوران تمام کاروبار، عوامی مقامات، کمیونٹی مارکیٹیں
اور دکانیں بند رہیں گی۔تعطیلات کے دوران صرف ضروری اشیا کی دکانیں، میڈیکل سروسز اور میڈیکل اسٹورز کھلے رہیں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ تعطیلات کے مطابق رواں سال جمعۃ الوداع کو بھی سرکاری چھٹی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn NewsThenx
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »