وفاق غلط بیانی نہ کرے، ہمارا کریڈٹ نہ لے، مرتضی وہاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق غلط بیانی نہ کرے، ہمارا کریڈٹ نہ لے، مرتضی وہاب تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وفاق سے اپیل کی ہے کہ وہ صوبائی حکومت کی محنت کا کریڈٹ نہ لے اور غلط بیانی سے گریز کرے۔

انہوں نے واضح طور پر کہا کہ گرین لائن کے سوا وفاق کسی منصوبے کے لیے صوبائی حکومت کو فنڈنگ نہیں کررہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق نے کراچی کیلئے بلند و بانگ دعوے کیے، مرتضیٰ وہاب - Newsone Urduکراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاق نے کراچی کیلئے بلند و بانگ دعوے کیے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلند بانگ دعوے کیے گئے کہ وفاق کیا کیا کرنا چاہتی ہے اور خسرو بختیار نے پراجیکٹس کا کریڈٹ لینے کی کوشش …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کیلئے وفاق سنجیدہ ہے نہ صوبائی حکومت، وسیم اخترمیئر کراچی وسیم اختر نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں کراچی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں کراچی کو دو دہائیوں تک یرغمال بنانے والے خون میں نہلانے والے خوف و ہراس پھیلانے والے آج کراچی کے مسائل کی بات کرتے ہیں۔ Laanat iss be ghairat pe Ary wafaqi or sobai ki choro ap apni bat kro ap kon say masail k Hal k leay sanjeda ho wafaqi or sobai finding nai Dy rahen to chor do Kursi ku chepakey ..bethey ho,
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیانیب چاہتا ہے غلط کام پورا نہ کرنے پر بھی سزا ہو؟سپریم کورٹ کے سہیل ضیا بٹ کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر ریمارکساسلا م آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن) سپریم کورٹ نے سہیل ضیابٹ کی بریت کےخلاف نیب کی اپیلیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاستدان خبردار رہیں، ان کے کسی عمل سے تیسری قوت کو موقع نہ ملے، بلاول بھٹوسیاستدان خبردار رہیں، ان کے کسی عمل سے تیسری قوت کو موقع نہ ملے، بلاول بھٹو ویڈیولنک: DailyJang موقع تو بلاول آپ فضل الرحمن ن م والے خود پیدا کر رھے ھو صرف باپو بچ جائیں وگرنہ ملک سے آپ کو کوئ دل چسپی نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہائی کمیشن اپنےآرمی چیف کےبیان پرساتھ نہ دے سکاترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غیر ملکی سفارت کاروں اور میڈیا کو منگل کے روز لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا جائے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو معاشی طورپر مضبوط نہ دیکھنے والے سازشوں پر لگ گئے ہیں: وزیراعظم عمران خانپاکستان کو معاشی طورپر مضبوط نہ دیکھنے والے سازشوں پر لگ گئے ہیں: وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov Conspiracies EconomicStability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »