وفاق المدرس کے تحت ملک بھر میں امتحانات کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق المدرس کے تحت ملک بھر میں امتحانات کا آغاز ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاق المدرس کے تحت ملک بھر میں امتحانات کاآغاز ہو گیا، صوبہ سندھ میں مجموعی طور پر امتحانی مراکز کی تعداد دو سو اٹھائیس ہے جبکہ88 سینٹر طلبہ کے لئے اور 140 طالبات کے لئے تشکیل دیئے گئے ہیں۔

ترجمان وفاق المدارس طلحہ رحمانی کے مطابق وفاق المدارس نے آج سے شروع ہونے والے امتحانات کیلئے ایس او پیز جاری کردی ہے، جس کے مطابق امتحانات کھلی جگہوں اور مساجد میں لئے جائیں گے، مساجد کے ہال اور صحن امتحانی سینٹرز کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔ ترجمان وفاق المدارس کا کہنا ہے کہ کمرہ امتحان میں آنے سے قبل ہاتھوں کو صابن سے اچھی طرح سے دھوکر آئیں جبکہ امتحانی مراکز سے باہر بھی صابن اور سینیٹائزر کا انتظام کیا جائے اور ہاتھ ملانے سے گریز کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق المدارس کے تحت ملک میں امتحانات کا آغاز کب ہوگا؟کراچی: وفاق المدرس کے تحت ملک میں امتحانات کا آغاز 11جولائی سے ہوگا، امتحانات میں 27لاکھ طلبہ اور طالبات حصہ لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاق مکمل تعاون کرے گا، اسد عمرگورنر سندھ نے اسد عمر کو سندھ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی کے ذریعے جاری ترقیاتی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا وفاق سے ریلوےپولیس کوصوبے کے حوالےکرنے کا مطالبہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاق اور ادارے ایک صفحے پر نہیں، معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے، فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج وفاق اور ادارے ایک صفحے پر نہیں ہیں۔ سمجھ نہیں آرہا کہ ملک کو مزید کتنا تباہ کیا جائیگا۔ کرتار پور پر دوستی اور کشمیر پر محاذ آرائی کیوں؟ ہم کووڈ 19 نہیں بلکہ ابھی کووڈ 18 میں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این جی اوز میں مشکوک ٹرانزیکشن کی رپورٹس وفاق کو بھجوانے کا فیصلہلاہور: پنجاب میں این جی اوز کے آڈٹ کے معاملے سے متعلق نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی، این جی اوز میں مشکوک ٹرانزیکشن کی رپورٹس وفاق کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق المدارس العربیہ میں آج سے امتحانات کا آغازوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام آج سےملک بھر میں امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »