وفاقی کابینہ اجلاس میں 6 نئے آرڈیننس منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ اجلاس میں 6 نئے آرڈیننس منظور ويڈيو لنک: DailyJang

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال اور دیگر امور پر غور کے ساتھ اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں 6 نئے آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ تمام وزارتوں کو عام آدمی کی زندگی میں بہتری کے لیے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے کیونکہ ان اقدامات کا مقصد حکومتی اداروں کے ذریعے لوگوں کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کرتار پور راہدی کا افتتاح 9 نومبرکو کریں گے، کابینہ نے کرتار پور راہداری کے حوالے سے معاہدے کی منظوری دی ہے۔

فروغ نسیم نے بتایا کہ مجموعہ ضابطہ دیوانی میں ترمیم کی منظوری دی گئی ہے، سول پروسیجر کوڈ انگریز کا فرسودہ نظام ہے، اب دیوانی مقدمات کو بیک وقت دو بینچز میں سنا جائے گا، ایک عدالت سے اگر حکم امتناعی ہوجائے تو دوسرا بینچ کیس سنتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 12 نکاتی ایجنڈا پر غور27 اکتوبر کو تمہارے ایجنڈوں کا گولا گنڈا بنادیں گے تمہارے ایجنڈے باتوں تک ھی محدود ھیں ھم ان شاء اللہ حقیقی ایجنڈا متعارف کروائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نیب راولپنڈی میں پیشآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے۔ نیب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نیب راولپنڈی میں پیشآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وفاقی وزیر اکرم درانی نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے۔ نیب With what results
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیاوزیراعظم نے کراچی میں جاری وفاقی حکومت کے منصوبوں کا جائزہ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang Karachi me fori governer raaj lagaya jayee ga wafaq Kay hawalay kiya jayee, ham Karachi walay sindh govt say wesay hi tang hain jesay maqbooza Kashmir Kay log India say😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ نے مفاد عامہ کے 8 قوانین کی منظوری دے دی، وزیر قانون - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »