وفاقی کابینہ اجلاس سانحہ سیالکوٹ کی مذمت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ اجلاس ،سانحہ سیالکوٹ کی مذمت سانحہ سیالکوٹ، ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وفاقی کابینہ PMImranKhan FederalCabinet SialkotIncident MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والی وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران سانحہ سیالکوٹ کی بدنامی کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ اجلاس کے دوران سیالکوٹ واقعہ پر بریفنگ دی گئی۔ کابینہ اراکین نے اجلاس کے دوران سیالکوٹ واقعہ...

مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں، سانحہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے دوران 17 نکاتی ایجنڈے پر غور بھی کیا گیا۔ افغان باشندوں کو کسی تیسرے ملک میں جانے کے لیے زمینی یا فضائی محفوظ راستہ دینے کا معاملہ موخر کر دیا گیا، گیپکو اور ٹیسکو کے سی ای اوز کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ وفاقی کابینہ نے پیٹرول پر ڈیلر مارجن میں اضافے کی منظوری دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ، ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے: وفاقی کابینہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین نے سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ Correct% حکومت صدارتی آرڈیننس کے تحت فوجی عدالت لگائے اور یہ سارے حرامزادے اس فوجی عدالت میں ٹرائل کئے جائے اور ہفتے کے اندر اندر جو جو انولو ہے کو سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے۔ ہماری حرام خور سولین عدالتوں میں یہ ہمت نہیں کہ انکو کوئی سزا دے سکیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی نیوز کانفرنس\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f: \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u062e\u0644\u06c1 \u0634\u06cc\u062e \u0631\u0634\u06cc\u062f \u06a9\u06cc \u0646\u06cc\u0648\u0632 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633\n23 \u0645\u0627\u0631\u062c \u06a9\u0627 \u062f\u0646 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0648 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u0645\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u0627\u067e\u0646\u0627 \u0645\u0627\u0631\u062c 15 \u062f\u0646 \u0642\u0628\u0644 \u06cc\u0627 7 \u062f\u0646 \u0628\u0639\u062f \u0644\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ووٹنگ مشین پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہوگا، کابینہبلوچستان کے کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ صوبہ کے 70 فیصد علاقوں میں بجلی نہیں، الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جس صوبے کے ستر فیصد علاقے میں بجلی نہیں ان کے حکمرانوں اور سربراہان کو بیچ چوراہوں کے جوتے مارے جانے چاہیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں ہے اور یہ EVM بیٹری پر چلے گی جو کہ 24 گھنٹے مسلسل چل سکتی ہے. Then balochistan should demand electricity. But alas they dont😒
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

23 مارچ قوموں کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں: وفاقی وزیرفواد چودھری کا پی ڈی ایم مارچ کے اعلان پر ردعمل23 مارچ قوموں کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں: وفاقی وزیرفواد چودھری کا پی ڈی ایم مارچ کے اعلان پر ردعمل fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیرملکی شہری کے ساتھ ہونے والے سلوک سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا: وفاقی وزیر فواد چودھریغیرملکی شہری کے ساتھ ہونے والے سلوک سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا: وفاقی وزیر فواد چودھری fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan InsafPK PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »