وفاقی حکومت کا سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کا کوئی ارادہ نہیں:معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کا سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کا کوئی ارادہ نہیں:معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان pid_gov

وفاقی حکومت کا سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کا کوئی ارادہ نہیں۔جمعرات کی سہ پہر اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبوں کے حقوق کم کرنے پر یقین نہیں رکھتی۔انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام توقع کر رہے ہیں کہ ان کے صوبے

کے حکمران ان کے مسائل حل کرنے کے لئے کوئی ٹھوس حکمت عملی لے کر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صوبے کے شہری علاقوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت سندھ کے عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان BBhuttoZardari MediaCellPPP MaulanaFazlUrRehman Sitin PPP_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید کا وزیرِ اعظم کے جلسے میں شرکت کا اعلانہمایوں سعید کا وزیرِ اعظم کے جلسے میں شرکت کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان MediaCellPPP MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاق کا سندھ میں آرٹیکل149 کے نفاذ کا اشارہپیپلز پارٹی کام شروع کر دے تو کوئی مسئلہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید کا وزیرِ اعظم کے جلسے میں شرکت کا اعلانپاکستان فلم اورٹی وی کے ہر دلعزیز کے اداکار ہمایوں سعید نے پاکستان کے عوام سے وزیرِ اعظم عمران خان کے کل کے جلسے میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »