وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وز یراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کرکے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وز یراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کرکے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا، مسلح پولیس افسران کے ہمراہ وزیر اعلیٰ کے پی کی شرکت وفاق پر حملہ ہے۔راناثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے غیر آئینی اقدام پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے کیخلاف آئینی کارروائی کے لیے وزارت قانون سے رائے طلب کرلی۔

انہوں نے کہا کہ وزارت قانون سے حاصل قانونی رائے پر عمل کریں گے، خیبر پختونخوا میں تعینات وفاقی سرکاری ملازمین نے پی ٹی آئی کے فتنہ مارچ میں سہولت کاری کی، خیبرپختونخوا میں تعینات وفاقی پولیس افسران اور انتظامیہ کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بعض پولیس افسران مسلح ہوکر پی ٹی آئی فتنہ مارچ میں وفاق پر چڑھائی میں ملوث پائے گئے، ایسے افسران کے خلاف اپنے عہدوں کا خلافِ قانون استعمال کرنے پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ کے دوران کپتان کے کھلاڑی کا شیل کا شاندار کیچ, ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پولیس کے فائر کیے گئے ایک  شیل کا شاندار کیچ پکڑنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر چھاگیا۔ گزشتہ روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابقہ حکومت کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا وقت نہیں تھا وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کے پاس مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا وقت نہیں تھا لیکن اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا بہت وقت تھا۔ وزیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف دھرنا :وزیر اعظم شہباز شریف کے دوٹوک اعلان کے بعد اسلام آباد میں ہلچل09:24 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم  شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اور صرف شبانہ روز کی انتھک محنت سے ہی ترقی کرے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہ arynewsurdu Qayamat ki neshani Where is rights of Philistine lanati liberals log
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ رابعہ بٹ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں سے مطالبہPlz Tag her in All tweets Jamaima did about Pakistan’s politics in last 10 years.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کے 70 کارکنوں کی رہائی کا حکم AzadiMarchPTI IslamabadHighCourt PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »