وطن عزیز میں فی الوقت ’’ستّے خیراں‘‘ ہیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وطن عزیز میں فی الوقت ’’ستّے خیراں‘‘ ہیں ہمارےوزیراعظم کو مگر پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری درکار ہے۔وہ پاکستان میں سیاحت کو فروغ بھی دینا چاہتے ہیں javeednusrat PMImranKhan Davos2020 POTUS Trump StateDept ImranKhanPTI ForeignOfficePk Pakistan

ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوتی ہے۔ بنیادی طور پر یہ عالمی منڈی کی اجارہ دار کمپنیوں کے پردھانوں کا اجتماع ہوتا ہے۔مختلف حکومتوں کے سربراہ وہاں جاکر انہیں اپنے ملکوں میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہیں۔"Davos"اگرچہ اب استحصالی نظام کا استعارہ بھی بن چکا ہے۔لطیفہ یہ بھی ہے کہ اسے ’’بدنام‘‘ کرنے میں سرمایہ دارانہ نظام کے حتمی علمبردار امریکہ ہی میں آوازیں بلند ہوناشروع ہوئیں تھیں۔ملٹی نیشنل کمپنیوں پر یہ الزام لگا کہ وہ سستی اُجرت کے لالچ میں چین جیسے ملکوں میں فیکٹریاں لگاتے اور...

عالمی اجارہ داروں کے خلاف کھولتے غصے کو بہت ذہانت سے دریافت کرتے ہوئے ٹرمپ نے Make America Great Againیعنی Magaکا نعرہ لگایا۔یہ وعدہ کیا کہ وائٹ ہائوس پہنچنے کے بعد وہ چین جیسے ممالک پر تجارتی پابندیاں عائد کرتے ہوئے امریکی سرمایہ کاروں کو اپنے ہی وطن میں سرمایہ کاری پر مجبور کردے گا۔اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ امریکی صارف اپنے ہی وطن میں بنائی مصنوعات خریدیں۔ ان کی طلب کو پورا کرنے کے لئے تالہ لگی فیکٹریوں کو کھول کر نئی سرمایہ کاری سے جدید ترین مشینری لگائی جائے گی۔روزگار کے امکانات روشن...

امریکی صدر کیساتھ پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے۔میرے کئی دوستوں کو مگر اب یہ فکرلاحق ہوگئی ہے کہ Davosمیں عمران خان صاحب نے یوٹیوب اور فیس بک کے پردھانوں سے بھی ملاقات کی ہے۔انہیں سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ دونوں پلیٹ فارم دُنیا کے سامنے پاکستان کی ’’مثبت‘‘ تصویر اجاگر کریں۔حکومتی ترجمانوں کا دعویٰ ہے کہ یوٹیوب اور فیس بک کے پردھانوں نے اس ضمن میں تعاون کا وعدہ کیا ہے۔

Davosجانے سے قبل وزیر اعظم عمران خان صاحب نے نوجوان صحافیوں کے ایک ایسے گروپ سے بھی طویل ملاقات کی جو ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔اپنے یوٹیوب چینلوں کے ذریعے بدعنوان سیاست دانوں کیخلاف جہاد میں مصروف ہیں۔شریف خاندان سے ’’لفافہ‘‘ لینے والے صحافیوں کو بے نقاب کرتے رہتے ہیں اور ساتھ ہی ان افواہوں اورسازشوں کا قلع قمع بھی جو وطن عزیز کی دشمن قوتیں پھیلاتی اور بنتی رہتی ہیں۔سوشل میڈیا کے ذریعے عوام میں مقبول ان دوستوں کو Influencerشمار کیا جاتا ہے۔عمران خان صاحب نے بہت دُکھی لہجے میں انہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ڈیووس سے آج رات وطن واپسی کا امکانعمران خان کی وطن واپسی کب ہوگی؟ پتہ چل گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128روپے کی کمی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی واقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہیں، ملکہ میکسیماڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما نے کہا ہے کہ پاکستان میں اللہ کرے یہ پایہ تکمیل تک جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا ماسک آپ کو کرونا وائرس سے بچا سکتا ہے؟ماہرین فضا سے پھیلنے والے وائرس سے بچاؤ میں ماسک کے پُراثر ہونے کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں، لیکن وہ تجویز کیا کرتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟چین سے پھیلنے والے نئے وائرس کورونا کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں ؟کیا یہ کوئی نئی بیماری ہے اور اس سے بچاؤ کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہییں؟ ہم نے ماہرین سے ان ہی سوالوں کے جواب لیے ہیں۔ coronavirus تفصیلات: kamranali305 haji sb Khair ba Di ghwaro
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »