وطن واپسی اسحاق ڈار کو پاسپورٹ مل گیا

28/06/2022 9:20:00 PM

وطن واپسی ، اسحاق ڈار کو پاسپورٹ مل گیا

Ishaq Dar Returns Home, Gets New Passport

وطن واپسی ، اسحاق ڈار کو پاسپورٹ مل گیا

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے آن لائن پاسپورٹ کیلئے درخواست دی تھی

اس سے قبل ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ ماہ ان کا پاکستان جانا تقریبا کنفرم ہوچکا ہے۔ اور وہ اس حوالے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا علاج آئندہ 12 یوم تک مکمل ہوجائے گا اور ان کی صحت کو درپیش تمام مسائل ہوجانے کی امید ہے۔ پاکستان میں کیسز اور ضمانت پر پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایک ہی کیس کا سامنا ہے اور وہ بھی عمران خان نے سیاسی بنیادوں پر بنایا تھا۔

مزید پڑھ:
24 News HD »

Super Over With Ahmed Ali Butt - Areej Chaudhary & Kamran Lashari - SAMAATV - 6 Dec 2022

#superover #Areejchaudhary #kamranlashari #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay ... مزید پڑھ >>

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان آنے کی تیاری بھی مکملذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتہ میں پاکستان جائیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ It is called try and error method. If Ishaq is not arrested, NS will follow soon.

اسحاق ڈار کی وطن واپسی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ  اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ  کاہوگیا ہے اور انہیں

وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے , انہیں کوئی نہیں روک سکتا: شاہد خاقاناسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اگر وطن واپس آرہے ہیں تو یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے پارٹی سطح کا فیصلہ نہیں۔اپنے

وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے پارٹی سطح کا نہیں، شاہد خاقان - ایکسپریس اردویہ اسحاق ڈار کا وطن ہے اور واپسی ان کا حق ہے اس لیے انہیں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وزیراعظم Ji bilkul Aany do nawaz shareef ko b sath ly k aay ..khan intzar kar raha hy ... گھٹیا ترین وزیر اعظم شاھد گ ا ن ڈ و

'اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا'‘اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا’ arynewsurdu ھونا بھی نہیں چاہیے۔ اس چور کو وہیں رھنے دو منجانب پاکستان اس کو اگر واپس لانا ہوا تو جو اس کو لیکر گے تھےاگرواپس لائیں تو پاکستانی قوم عوام عدلیہ کی کیاوقات اسکو روک سکے اس عوام کی کوئی اوقات نہی اسلیے قوم اس بحث میں مت جائے عوام دوسرے درجے کے شہری ہیں یہ ملک مافیا کرپٹ جنرل کرپٹ عدلیہ کرپٹ سیاستدانوں جاگیردار وڈیرہ اوربیورکریسی کاہے Fake news just to pressuring Miftah

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکانپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان آ سکتے ہیں۔ MIshaqDar50 pmln_org لخڈی لعنت اسپر

۔ وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے پاسپورٹ جاری کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کو نارمل پاسپورٹ دیا گیا ہے ،اسحاق ڈار اگلے ماہ وطن واپس آئیں گے،اسحاق ڈار کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ اس سے قبل ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ ماہ ان کا پاکستان جانا تقریبا کنفرم ہوچکا ہے۔ اور وہ اس حوالے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا علاج آئندہ 12 یوم تک مکمل ہوجائے گا اور ان کی صحت کو درپیش تمام مسائل ہوجانے کی امید ہے۔ پاکستان میں کیسز اور ضمانت پر پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ایک ہی کیس کا سامنا ہے اور وہ بھی عمران خان نے سیاسی بنیادوں پر بنایا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: .خاص رپورٹ فوٹو: فائل لندن میں مقیم سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان جانے کی اجازت دے دی جبکہ کمر میں تکلیف کا علاج کرنے والے ہارلے اسٹریٹ کے ڈاکٹروں نے بھی اسحاق ڈار کو سفر کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیرِ خزانہ کو پاکستان آکر معاشی ٹیم کا حصہ بننے کا کہا تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اپنے خلاف بنائے گئے مقدمات کا سامنا کریں گے جس کے لیے قانونی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اسحاق ڈار پاکستان پہنچتے ہی سینیٹر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ستمبر 2018 سے لندن میں مقیم ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت نے اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ کردیے تھے۔ قومی خبریں سے مزید.دوبارہ وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی"جیو نیوز"نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنےکا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وطن واپس آکر اسحاق ڈار  پہلے بطور سینیٹر اپنا حلف لیں گے جس کے بعد وہ وفاقی وزیرخزانہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔ خیال رہے کہ موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل رکن پارلیمنٹ نہیں ہیں اس لیے وہ 6 ماہ تک وزارت کے عہدے پر نہیں رہ سکتے۔.بیان میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ اسحاق ڈار وطن واپس آرہے ہیں، اگر وہ آرہے ہیں تو ان کی وطن واپسی پارٹی سطح کا فیصلہ نہیں اسحاق ڈار کا اپنا فیصلہ ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسحاق ڈار جب بھی وطن واپسی کا فیصلہ کریں یہ ان کا فیصلہ ہوگا، پاکستان اسحاق ڈار کا ملک ہے اور وطن واپسی ان کا حق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار جب بھی وطن واپس آنا چاہیں انہیں کوئی نہیں روک سکتا۔.