وضع داری اور شائستگی کے ساتھ ترکی ٹوپی اور حقّہ بابائے جمہوریت نصراللہ خان کی پہچان تھا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وضع داری اور شائستگی کے ساتھ ترکی ٹوپی اور حقّہ بابائے جمہوریت نصراللہ خان کی پہچان تھا ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

انھوں نے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے 1993 سے 1996 تک یورپ اور او آئی سی میں کشمیر کے تنازع کو بھرپور انداز میں پیش کیا۔ نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم نے او آئی سی کانفرنس میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کے لیے ایک قرار داد منظور بھی کروائی تھی۔

نوابزادہ نصراللہ خان 1918 میں پیدا ہوئے۔ 1928ء سے 1933ء تک ایچیسن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ برطانوی راج کے مخالف رہے اور 23 مارچ 1940ء کو قراردادِ پاکستان پیش کی گئی تو اس تاریخی جلسے میں وہ بھی شریک ہوئے۔ انھوں نے 1933 میں عملی سیاست میں حصّہ لینا شروع کیا اور قیامِ پاکستان کے بعد 1950 میں پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی -تحریکِ پاکستان کے راہ نما اور قائدِ اعظم کے رفیق آئی آئی چندریگر کی برسی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردیبنتا ہے اس کا حمایت کرنا Iski video mariam pas ha Zubar Sb. ap MaryamNSharif ki himayat akhir Q na karain ge akhir tu us Leader nay ap ke saath kaam hi aisa kiya hay.. btw had kar di kam az kam ap se ye umeed nahi thi..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوکاڑہ میں لڑکی سے رکشہ ڈائیور اور اس کے ساتھیوں کی اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردورکشہ ڈرائیور نے گھر پہنچانے کے بجائے ڈیرے پر لے گیا اور باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا، لڑکی کا بیان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم عمران خان کی شہرت کے چرچے، مودی اور جوبائیڈن بھی پیچھےاقوام متحدہ اجلاس، وزیراعظم عمران خان کی شہرت کے چرچے، مودی اور جوبائیڈن بھی پیچھے ARYNewsUrdu Hero ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حضورﷺ کے ہاتھ میں امن کی چابی اور پاکستاناللہ کے رسولﷺ حرمِ مکی میں تشریف لائے تو کعبہ کے اندر جانے کو دل چاہا۔ آپﷺ نے عثمان بن طلحہ سے چابی مانگی۔کعبہ کی چابی اُن کے پاس تھی۔ یاد رہے بابِ کعبہ کے پہلے کلید بردار حضرت اسماعیل علیہ السلام تھے۔ پڑھیئےامیر حمزہ کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdate
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یاسرشاہ اور عماد کی عمدہ بولنگ، بلوچستان کی پہلی کامیابییاسرشاہ اور عماد کی عمدہ بولنگ، بلوچستان کی پہلی کامیابی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »