وسیم اکرم نے قرنطینہ میں اپنی سالگرہ کیسے منائی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم اکرم نے قرنطینہ میں اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ ARYNewsUrdu WasimAkram

لاہور: سابق کرکٹر وسیم اکرم نے اپنی سالگرہ قرنطینہ میں اپنے گھر والوں کے ساتھ منائی، ان کی اہلیہ شنائرا اکرم نے سوشل میڈیا پر سادگی سے منائی گئی سالگرہ کی تصویر شیئر کی۔

سابق کرکٹر وسیم اکرم نے گزشتہ روز اپنی 54 ویں سالگرہ منائی، ان کی اہلیہ شنائرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گھر والوں نے قرنطینہ میں وسیم کی سالگرہ کیسے منائی۔ شنائرا نے لکھا کہ دن کا آغاز 6 بجے ساڑھے 8 کلو میٹر کی چہل قدمی سے ہوا، اس کے بعد سب نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کیک کاٹا۔ بعد ازاں سب نے گھر کے بیک یارڈ میں کرکٹ کھیلی۔

اہلخانہ کی تصویر کے ساتھ شنائرا نے لکھا کہ میں جانتی ہوں کہ سنہ 2020 ایک اچھا سال نہیں ہے لیکن آپ کو خوش و خرم اور صحت مند دیکھتے ہوئے یہ کہہ سکتی ہوں کہ آنے والے سال یقیناً نہایت اچھے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے خبروں میں قوم کو دلچسپی نہیں بہتر ہے قوم کے مسائل پر بات کی جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شنیرا کی وسیم اکرم کو سالگرہ کی مبارکبادقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا نےاپنے شوہر کی 54ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا یاسر اور ندا نے شادی کی سالگرہ گھر پر منائیاداکار یاسر نواز اور انکی اہلیہ اداکارہ ندا یاسر کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد تیرہ روز سے آئسولیشن میں ہیں۔ انہوں نے شادی کی 18ویں سالگرہ کراچی میں اپنے گھر میں کیک کاٹ کر منائی good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا۔۔۔فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر پر چڑھائی کر دیلاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج جوہوایہ شہباز شریف اور نیب کاآپس کامعاملہ ہے،شہبازشریف نے بزدلی کے معیار کا حق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا واقعی چین اور عالمی ادارہ صحت نے حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات نے بھانڈہ پھوڑ دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق کورونا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں چین کی طرف سے دانستہ طور پر تاخیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرنطینہ میں ندا، یاسرنوازکی شادی کی 18ویں سالگرہعید سے قبل کرونا سے متاثر ہونے والا یہ جوڑا گزشتہ 13 روز سے گھر پرآئسولیشن میں ہے SamaaTV اگر یہ خبر ہے تو لعنت آپ کی چینل پالیسی پر Hud hey in celebrities ki ابھی تک کچھ ہوا نہیں انہوں کو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ نے جون میں ماہی گیری پر پابندی ختم کردیسندھ نے جون میں ماہی گیری پر پابندی ختم کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »