وزیراعظم آزاد کشمیر کا اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ وقت دور نہیں جب دونوں جانب کشمیری مل کر عید منائیں گے، راجا فاروق حیدر

وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے آزادکشمیر میں رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے پاکستان میں عید کے متنازعہ اعلان پر تنقید کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں اپنی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کا اعلان کردیا۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ اگر مولانا پوپلزئی کے ساتھ ہی عید منانی تھی تو رویت ہلال کمیٹی کی کیا ضرورت ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیر فلسطین میں مظالم امت مسلمہ کے لئے لمحہ فکریہ ہیں، انشاء اللہ سری نگر ہمارا دارالحکومت بنے گا، کشمیر ہمارے خمیر میں شامل ہے، وہ وقت دور نہیں جب دونوں جانب کشمیری مل کر عید منائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waste of time & resources-May be job for muneeb.

مفتی منیب الرحمان ویلا ہے ان کو چئیرمین رکھ لو ۔ویسے بھی ایک پارٹی کے ہو ۔انکا بھی سارا رحجان ن لیگ کی طرف ہے ۔اور بغض عمران خان میں مبتلا ہے

اعلان جن حضرات نے چاند دیکھنے کے لئے فواد چوہدری صاحب کا بنایا گیا ' رویت ہلال ایپ ' ڈاونلوڈ کیا تھا، وہ لوگ ابھی اپنے گھر کے چھت یا کھلی جگہ سے اپنی آنکھوں سے عید کے چاند کا نظارہ دیکھ کرایپ ڈیلیٹ کریں ۔ کیونکہ اسی ایپ نے آج رات ہمیں عیدکے چاند کے بارے میں معلومات دینی تھی

This would not have happened if this man had been chairman

No wonders . PMLN ka tatoo ha

یہ بے غیرت بھی نواز شریف کا کتا ہی بنا ہوا ہے۔

Too good

شاباش

Another way forward to division.

یہ لیجیۓ کھوتا سرکار کا ایک اور سنگین جرم ۔ سنیں سرکاری مفتی کا یہ کہنا کہ عید کا چاند نظر نہیں آیا بس قومی یکجہتی کی خاطر عید کا اعلان کر رہا ہوں۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی یکجہتی والی عید مبارک

فوج بھی اپنی بنا لو اور نوکریاں بھی آزاد کشمیر میں ہی کرو۔

ایک چرسی وزیراعظم کشمیر کا بیڑہ غرق کر دیا اس نے

Problem unsolved since 1947. No expensive central & zonal Ruet e Hilal Committees please. AJK govt should announce official Eid Day based on scientific information, and let people celebrate as they wish. Problem solved.

Good decision

سب نے اپنے اپنے کٹے کھول لیئے ہیں اچھی وحدت کا مظاہرہ ہے

Hon araam j

درفٹے منہ چوول ہی ماری اے سب کو اکٹھا ہونا چاہیے یہ اپنی یکی کرنے لگا ہے

😂😂😂😂😂😂😂

Good

Good step, celebrating EID alone is better than celebrating with populzai

سونے پے سہاگہ

بس اب ان کے بھی تھوڑے دن ہی باقی ہیں

Jab Hakumat Ak Afghani Molvi Ki Suny Gi Toh Yehi Hoga Woh Din Door Nhi Jab Pakistan Ky Har Soobay, Shaher, Or Gali, Mohallay Ma Har Ak Ki Apni Apni Alag Committee Hogi Or Puri Kome Takseem Hogi..!!

یہ غلطی مسلئہ کشمیر کاز کو نقصان پہناچائیگا ہر گز نہ کریں قبلے کا رخ دیکھئے

وزیراعظم آزاد کشمیر کا اچھا اقدام

اسکے لیے جو بھی کرلو یہ الگ ہی کرے گا ہر بار۔ pakistan

such is the level of this b*stard... look at kashmiris of IOK, they celebrate eid when moon is sighted in Pakistan

Well done Mr PM ✌

What is the role of OIC when they cant even unite Muslim ummah on the occasion of Eid. There should be only one moon sighting committee for entire Muslim ummah, enough with divisions.

ھم اپنا الگ ملک کرنسی جاری کرے گے گھر 🏡🏠

جس طرح یہ حکومت تفریق پیدا کر رہی ہے اسی بات کا ڈر ہے کہ ہر صوبے، ہر شہر ، ہر گاؤں ہر گلی میں اپنی شریعت اور اپنا دین و قانون پیدا ہو جانا ہے

Goof

بہت اچھا فیصلہ کیا

یہ کسر باقی تھی

Good step

PPLZ NA KRO AGRYE ILAN NA KRE EID NI HOTI

😂. بغض عمران

Good decision

بلکل صحیح

Good

Mufti muneeb sb available on rent with the lot of experience that is CHAND NAZR NI AYA LEHAZA EID PURSO KHUD HE KR LAINA.

حد ہے ہلال کمیٹی کا اعلان کشمیر کا وزیراعظم کشمیر کے لیے کر رہا ہے اور گالیاں پاکستانی دے رہے ہیں

Well done

بہت اچھا کام کیا آپ نے۔ عمران خان نے پہلے کشمیر کا سودا کیا پھر انتھک کوششوں سے پاکستان والے کشمیر کو بھی الگ کردیا۔ یہ پہلی بار ہورہا کہ پاکستان میں تین عیدیں ہورہی ہیں۔ ImranKhanPTI ArifAlvi ImranIsmailPTI NoorulArfeenSid AajKamranKhan FarooquiJameel

May be this BC MC doednt know that he is PM of a place which was IOK and pushtoons helped them to gey rid of India.

Haramdaaa

اس طرح کے بے غیرت اور گھٹیا لوگوں کی وجہ سے کچھ معصوم کشمیری دکھ اور تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں اس طرح محبوبہ مفتی اور اس طرف یہ راجہ ڈنگر سے گھٹیا لوگ جب تک موجود ہے کشمیر کی عوام کا کچھ نہیں ہو سکتا

حکومت ملاؤں کی اتنی تابع ہو چکی ہے کے پہلے ان کے کہنے پے رمضان سے ایک دن پہلے فواد چودھری کی وزارت بدلوائی اور پھر جب فواد نے کہا عید جمعہ کو ہو گی تو حکومت نے مولویوں کی ضد کے آگے ہتھیار ڈال دیے اور آج عید کا اعلان کر دیا

Makboza Kashmir key log hamarey sath eid manatey hein aur ye sharifon ka kuta apni dedh int ki masjid bananey par tula hy Inshallah July mein ghar jaye ga

اور وہ کتنے مہینے چلے گی۔۔۔؟؟۔۔۔😂

بہت اچھا کیا بلکہ ہر صوبے اور شہر کا الگ رویت ہلال ھونا چاہیے تاک آذادی سے ہر مفتی معلم چاند کے بارے میں فیصلہ کرسکیں.

یہ تو ہے ہی بہت بڑا 🐷

Ghatiya admi hy ye N league ka tatto hy ye

Good Decision

عید کے دن پر چول مارنے کی ناکام کوشش

عجیب ہے ہمیں پورے پاکستان میں ایک ساتھ عید کرنی چاہئیے ایک ساتھ کرنے کی بجائے ہم مزید بٹوارے کر رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو لائیو کال پر جواب دینے کا چیلنج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو آج لائیو کال پر جواب دینے کا چیلنجپاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتی ہوں کہ میں لائیو کال کرتی ہوں وہ میری کال کا جواب دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang وزیر اعظم ڈڈو چارجر کی کال نہیں سنتے 😋 Inko in k ghar wale dosri bari par roti nai dehte aur yeh ayi ludo charger imran khan ko challenge karne ... O aunty ap firdos phupoo se rabta kare 🤣😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کا آئندہ پیر سے شہریوں کو ’جپھی‘ کی اجازت دینے کا اعلانلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءکے ہنگام ہمارے ہاں محترمہ فردوس عاشق اعوان عید پر روایتی جپھیوں ’وغیرہ‘ پر پابندی عائد کر رہی ہیں مگر ڈیلی پاکستان والے مجیب الرحمن شامی کی بیٹی کو سب مشتعکہ جپھی لگا کر اسکا افتتاح کریں گے.. پٹرول پمپ پر قبضہ کرنے والے تمام حرام خور صحافیوں پر لعنت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہThousands demonstrate outside the British Prime Minister's residence in support of the Palestinians
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'پاکستان کا وزیراعظم ہوں اور فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں'وزیراعظم عمران خان نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا پاکستان کا وزیراعظم ہوں اورفلسطین کیساتھ کھڑا ہوں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan WeStandWithGaza WeStandWithPalestine Khara honay sy ab kuch nhi ho ga. Implement krny ka waqt hai وہ پوچھنا تھا کہ کیسے کھڑا ہے جیسے کشمیر کے ساتھ کھڑا تھا Kehny sy sab thek. O jaye ga?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بطور وزیراعظم فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں: عمران خان کا نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتیShram se dob maro tum buzdil insan آپ صرف ٹویٹر پر کھڑے ہیں فلحال۔۔😋 آدھا گھنٹہ کھڑا ہو جانا جمعہ کے دن بےغیرتا ایٹم بم کا اچار ڈالو گے کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »