وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے، اسد عمر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح 10 دسمبر کوہوگا، وزیراعظم عمران خان کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے۔will inshallah inaugurate Karachi’s first modern transport system, greenline BRT, on the 10th of December.

واضح رہے کہ رواں سال اکتوبر میں مزید 40 گرین بسیں کراچی پہنچ گئی تھیں جس کے بعد اب کراچی میں آنے والی گرین بسوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے۔کراچی گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں فراہم کرنے والی کمپنی کے مطابق کراچی کی بسیں لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں چلنے والی بسوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ جدید ہیں، یہ بسیں یورو تھری معیار کی اور ہائبرڈ ہیں ، ان میں ڈیزل کے ساتھ خودکار طریقے سے چارج ہونے والی بیٹری بھی استعمال ہوگی جس سے ایندھن کی بچت کے ساتھ ماحول کو بھی فائدہ ہوگا۔ بسوں میں خصوصی سسٹم نصب...

18 میٹر لمبی بسوں میں 40 نشستیں ہیں۔ کھڑے ہوکر اور نشستوں پر بیک وقت 150 افراد سفر کرسکیں گے، زیادہ رش کی صورت میں 190 مسافروں کی گنجائش ہوگی۔ بسوں میں معذور افراد کے لیے جگہ خصوصی ہے اور خودکار ریمپ نصب ہے۔ ہر بس میں دو وہیل چیئرز کی جگہ مخصوص ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاء اللہ

مشکل ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن موٹرسائیکل سروس کا ہیلمٹ پہن کر وارداتیں کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان کے قبضے سے 14 لاکھ روپے مالیت کی 20 چوری شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 6 دسمبر کو 'کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام' کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : معاون خصوصی عثمان ڈار نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کامیاب جوان اسپورٹس کا افتتاح چھ دسمبر کو کریں گے Saii ho gya Apny Fedy sochi ja rha hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں مقامی حکومتوں کا نظام جلد لارہے ہیں اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ وفاقی  دارالحکومت میں مقامی حکومتوں کا نظام جلد لارہے ہیں، میئر کے انتخابات براہ راست ہوں گے، جنوری تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے ایم 2 پر7 دسمبر سے بغیر ایم ٹیگ والی گاڑیوں کا داخلہ بند - ایکسپریس اردوبغیر لائسنس گاڑی چلانے والے کو 2ہزار روپے جرمانہ کیا جائے،لاہورہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 15روز میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر - ایکسپریس اردوایک خاندان کی صحت کے لیے سالانہ 10لاکھ تک اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وفاقی وزیر 🤦‍♂️ کیوں قیامت آنے والی ہے Jo hakomat itny sallu ma kuch ni ukhar saki wo 15 din ma kia kary gi 😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹیقین ہے عمران خان ذمے داروں کوکٹہرے میں لائیں گے سری لنکن وزیراعظمسانحہ سیالکوٹ،یقین ہے عمران خان ذمے داروں کوکٹہرے میں لائیں گے، سری لنکن وزیراعظم SriLanka PrimeMinister PMImranKhan MahindaRajapaksa SialkotIncident MoIB_Official GovtofPakistan MFA_SriLanka ImranKhanPTI PresRajapaksa MoIB_Official GovtofPakistan MFA_SriLanka ImranKhanPTI PresRajapaksa Imran Khan Naizi never act on his promises made?he can take U-turn?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »