وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، اپوزیشن کے احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

حکومت کی قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیگی جبکہ فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ بھی زیر غور آئیگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان حکومتی بیانیے کے حوالے سے ہدایات دیں گے جبکہ اہم معاملات پر ترجمانوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ پوچھنا تھا کشمیر کا کیا بنا آزاد ہو گیا کیا وہاں لوگ خوش ہیں کیا ؟؟؟؟انڈیا کو بیج دیا imrankhanPTI

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، عدالتی اعتراضات دور کرنے سے متعلق ڈرافٹ تیاروزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، عدالتی اعتراضات دور کرنے سے متعلق ڈرافٹ تیار Islamabad PMImranKhan COAS BajwaExtention IM Extension_Army_Chief ISPR OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی طرف سے قانون سازی کے لیے 6 ماہ کا وقت ملنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔ لگتا ہے نیازی صاحب ہی یہ تصادم چاہ رہے تھے جس حساب سے غلطی پہ غلطی دہرارہے تھے زیادہ مایوسی نیازی کو ہوئی ہوگی مایوسی ہی نہیں ان کے دلوں پر چھریاں چل رہی ہیں حکومت نے بڑی محنت سے چیزوں کو خراب کیا تھا تاکہ تصادم ہو لیکن شکر ہے نہیں ہوا.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان: ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ خطاب کے دوران قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ Ye joh tumhara zariah ha iske peche Mir Mak ga 😂😂 کھوتا وزیراعظم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے: مریم اورنگزیبFity mnh Apni shakal tu dekho khusroo ki garibi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »