وزیراعظم کی سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی سوشل میڈیارضاکاروں کو حکومتی بیانیہ کھل کر پیش کرنے کی ہدایت ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سوشل میڈیارضاکاروں کااجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے حکومتی بیانیہ کھل کرپیش کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعظم عمران خان نے دورہ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات سمیت اہم اجلاسوں کی صدارت کی،پنجاب میں صحت کارڈ کے اجرا اورتقسیم سےمتعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے نابینا،خواجہ سرا،محروم طبقے کو ہیلتھ کارڈ ترجیحی بنیاد پر دینےکی ہدایت کردی اورہیلتھ کارڈ کے اجرا سے متعلق بیوروکریسی کےتحفظات مسترد کردیے۔

وزیراعظم نے صوبےمیں صحت کارڈکی مرحلہ وار فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا صحت کی بنیادی سہولت کی فراہمی تہذیب یافتہ معاشرےکاشعارہے، غریب عوام کوصحت کی سہولتوں کی فراہمی گڈگورننس کاحقیقی مظہرہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ایک اور اجلاس میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت، نئےترقیاتی منصوبوں کیلئے اقدامات کاجائزہ لیا گیا، جس میں وزیر اعظم نے کہا تھا پانی کی ترسیل ، سیوریج، پبلک پارکس پرخصوصی توجہ دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan Mujrim League Na Ahal PMLN Aik Chor Lutairi jamat to thi hi. Ab Aik Ghaddar e Watan Aur Haramzadon ka Tola hay PMLN Mulk dushmani main Aur kia karain yeah k Ghaflat ki Neend Sonay Walay idaray in k Galay main Patta Dalain. Awam Shor na karay idaray so Rahay hain

خان صاحب سوشل ورکر سب آپکے ساتھ ہیں لیکن نیب لاہور جو ہے وہ چوروں ڈاکووں کا ٹھکانہ بن گیا ہے جو وہاں جاکے بند ہوتا ہے پاک صاف ہوکر نکل آتا ہے اگر احتساب اس طرح رہا تو دس سال میں بھی ایک روپیہ نہیں نکلنا

ویسے اس بیان کو دیکھ کر اگر یہ سچ ہے تو یقین نہیں آتا کہ کوئی حکومت اتنی مجبور بھی ہو سکتی ہے واضع لگ رہا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے آگیا ہے یہ صرف بیان دیکھ کر آئیڈیا ہوا ہے اور بلکل غیر سیاسی اور غیر پارٹی ہے

حکُومتی بیانیہ۔۔۔۔۔۔ جُھوٹ پہ جُھوٹ ImranKhanPTI Pakistan Politics

یعنی ہر غلیظ گالی نکالنے کا حکم دے دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کی پشاور دھماکے کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمی افراد کو تمام طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Peshawar 6 جون 2017 کا خواب۔ MuhammadQasim_3 کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ پاکستان کو تورا بورا (دہشت گرد ریاست) بنانے کی کوشش کریں گے۔ ImranKhanMustMeetQasim اسلامی ریاست کے بارے میں کیا فرمایا Sir, Dear PM, your law enforcing team is not aware of proactive alerts SOP. Moreover in high times Pamphlet, Advertise on how to recognize a threat, a bag, a box, a tank, no gathering more than 5 persons.. or no unattended mudrassa. SPREAD AWARENESS BY ALL MEANS. ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو میں کشمالہ طارق میں شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓 کہاں ہے احسن اقبال. اسکو بولو یہاں بھی آ کر کہے شکریہ میاں گنجے شریف. کسی کی پرائیویسی لیک کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے آپ کو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف سیاست دان کشمالہ طارق کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلKashmala Tariq Dance Video
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نے بحرین سے معاہدے کی منظوری دیدیاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ نے بحرین سے معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے بعد اگلے مرحلے میں اس پر اسرائیلی IsraeliPM netanyahu Its shameful for Arab Muslims and especially for rulers!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »